مقالات و مضامین

06October
بچوں کے نمبرز پر نہیں، شخصیت پر توجہ دیں

بچوں کے نمبرز پر نہیں، شخصیت پر توجہ دیں

بچوں کے نمبرز پر نہیں، شخصیت پر توجہ دیں

16March
خدا سے دوری اور دنیاوی آزمائشیں: ایک منطقی و قرآنی تجزیہ
خدا سے دوری اور دنیاوی آزمائشیں: ایک منطقی و قرآنی تجزیہ

خدا سے دوری اور دنیاوی آزمائشیں: ایک منطقی و قرآنی تجزیہ

دنیا میں کئی لوگ ایسے ہیں جو مغربی ممالک میں جا کر اپنی اسلامی شناخت کو کمزور کر لیتے ہیں اور جب انہیں کوئی مالی یا دنیاوی نقصان پہنچتا ہے تو وہ دین سے دور ہو جاتے ہیں۔ کچھ لوگ یہ دلیل دیتے ہیں کہ اگر نماز، روزہ اور دعا کے باوجود کاروبار میں نقصان ہو تو اس کا فائدہ کیا؟ جبکہ دوسری طرف ایسے لوگ بھی ہیں جو کسی خدا کو نہیں مانتے، جیسے بل گیٹس اور دیگر مغربی سرمایہ دار، اور وہ پھر بھی کامیاب نظر آتے ہیں

15March
تنہا ظالم جسکا احترام واجب ہے

تنہا ظالم جسکا احترام واجب ہے

اللہ کی عظمت اور اس کی حکمت کا کوئی ٹھوس مقابلہ نہیں کر سکتا۔ قرآن مجید اور روایات میں ہمیں ہمیشہ عدل و انصاف کی تعلیم دی گئی ہے، اور ظلم کی ہر صورت سے بچنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ "یقیناً اللہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا" (آل عمران: 57)۔ یہی وجہ ہے کہ انسانوں کو ظلم سے بچنے، دوسرے کے حقوق کا احترام کرنے، اور ہر صورت میں اللہ کی رضا کی کوشش کرنے کی تعلیم دی گئی ہے۔ مگر پھر بھی بعض اوقات زندگی میں ایسے لمحات آتے ہیں جب ہمیں ایک پیچیدہ سوال کا سامنا کرنا پڑتا ہے:

15March
قرآن اور سائنس: ایک ہم آہنگی کی تلاش

قرآن اور سائنس: ایک ہم آہنگی کی تلاش

قرآن اور سائنس: ایک ہم آہنگی کی تلاش تحریر : مولانا سید عمار حیدر زیدی قم صراط ٹائمز: یہ ایک بہت عام سوچ ہے کہ کچھ لوگ قرآن کو صرف ایک عبادت یا ثواب کے حصول کا ذریعہ سمجھتے ہیں، یا اسے محض ایک ثقافتی ورثہ سمجھ کر پڑھتے ہیں کیونکہ ان کے والدین مسلمان […]

15March
حقیقت کو مسخ کرنے کے شیطانی طریقے

حقیقت کو مسخ کرنے کے شیطانی طریقے

بعض اوقات لوگوں کی توجہ کسی اہم حقیقت سے ہٹانے، انہیں گمراہ کرنے یا کسی مخصوص ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے مختلف نفسیاتی اور حربی تکنیکیں استعمال کی جاتی ہیں۔ یہ تکنیکیں سیاست، میڈیا، کاروبار اور سماجی معاملات میں عام طور پر دیکھنے کو ملتی ہیں۔ ایک باشعور انسان کے لیے ان حربوں کو پہچاننا ضروری ہوتا ہے تاکہ وہ حقیقت اور دھوکہ دہی میں فرق کر سکے۔ ایک عام تکنیک یہ ہے کہ

14March
انقلابی جدوجہد میں تھکن کا سامنا اور اس کا حل

انقلابی جدوجہد میں تھکن کا سامنا اور اس کا حل

تحریر : سید جہانزیب عابدی بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم۔ ہر انقلابی جدوجہد میں ایک ایسا مرحلہ ضرور آتا ہے جب لوگ تھکن محسوس کرنے لگتے ہیں اور اہداف کا حصول دشوار دکھائی دینے لگتا ہے۔ یہ انسانی فطرت ہے کہ جب کسی راہ میں مسلسل رکاوٹیں آتی ہیں اور کامیابی فوری نظر نہیں آتی، تو […]

10March
خواتین کے حقوق، اسلام کی عزت یا مغرب کی غلامی؟ حضرت خدیجہ (س) کی مثالی زندگی

خواتین کے حقوق، اسلام کی عزت یا مغرب کی غلامی؟ حضرت خدیجہ (س) کی مثالی زندگی

تحریر : سید عمار حیدر زیدی قم آج کے دور میں کچھ لوگ یہ پروپیگنڈا کرتے ہیں کہ اسلام خواتین کو آزادی نہیں دیتا اور انہیں مردوں سے کم تر مقام دیا گیا ہے۔ اس کے برعکس، وہ مغربی نظریات کو “خواتین کی آزادی” کے طور پر پیش کرتے ہیں، حالانکہ درحقیقت وہی نظریات عورت […]

10March
حضرت خدیجہ (س) ایثار، وفاداری اور اسلام کی اولین محافظہ

حضرت خدیجہ (س) ایثار، وفاداری اور اسلام کی اولین محافظہ

تحریر : خانم ام فروہ اسلامی تاریخ میں حضرت خدیجہ (سلام اللہ علیہا) ایک ایسی ہستی کے طور پر سامنے آتی ہیں جنہوں نے اپنی دولت، محبت اور قربانی سے اسلام کے ابتدائی ایام میں اہم ترین کردار ادا کیا۔ وہ نہ صرف نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی رفیقۂ حیات تھیں بلکہ […]

10March
اسلام فطرت اور جبر

اسلام فطرت اور جبر

اسلام کو دینِ فطرت کہا گیا ہے، یعنی اس کی تعلیمات انسانی سرشت سے ہم آہنگ ہیں اور کسی خارجی جبر کی محتاج نہیں۔ اگر کوئی چیز واقعی فطری ہو تو اسے مسلط کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی، بلکہ انسان خودبخود اسے قبول کرتا ہے۔ اس کے برعکس، جہاں سختی اور جبر کی ضرورت پڑے، وہاں اس بات کا اشارہ ملتا ہے کہ وہ چیز انسانی طبیعت کے خلاف ہے، اور اسے قبول کرانے کے لیے بیرونی دباؤ درکار ہے

08March
اسلام! انسان کی ضرورت

اسلام! انسان کی ضرورت

تحریر : سید جہانزیب عابدی بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ دین مبین اسلام نے جہاں یہ کہا کہ خدا نے انسان کو اس لئے خلق فرمایا کہ وہ اس کی عبادت کرے تو مومنین نے خوشنودی خدا کی خاطر عبادتوں کو اپنا روزانہ کا معمول بنالیا کسی نے اس عبادت کو نماز، روزہ ، حج وغیرہ […]

07March
مسلم امہ کی حالت زار

مسلم امہ کی حالت زار

تحریر : مولانا سید عمار حیدر زیدی قم بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ وَقَالَ الرَّسُولُ يَا رَبِّ إِنَّ قَوْمِي اتَّخَذُوا هَٰذَا الْقُرْآنَ مَهْجُورًا اور رسول نے کہا: اے میرے رب! بے شک میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑ دیا۔ امت مسلمہ کی غفلت پر شکوہ اے امتِ محمد (ص)! میں تجھ سے شکوہ کروں تو […]