بچوں کے نمبرز پر نہیں، شخصیت پر توجہ دیں
علم، اولاد اور مقابلے کا رویہ
امامیہ نوجوان؛ شناخت، کردار اور عصرِ حاضر کے تقاضے
ایرانی عوام شہداء کے خون کا بدلہ لینے کے لیے پرعزم ہیں: آیت اللہ سعیدی
سعودی عرب نے یمن میں 1200 سے زائد مساجد مسمار کر دیں
*مجمعِ طلابِ شگر کے زیرِ اہتمام جشنِ صادقین کی پُروقار محفلِ میلاد*
*مبلغِ دینِ حق مولانا قاضی سید حسین رضا نقوی سرسویؒ — حیات و خدمات*
ایرانی عوام کے اتحاد نے امریکہ اور اسرائیل کو شکست سے دوچار کیا: حزب اللہ کے سربراہ
تحریر : سید جہانزیب عابدی بچے آپ کے پاس خدا اور امام عصر عج کی امانت ہیں۔ بچوں میں احساسِ کمتری، احساسِ محرومی اور احساسِ گناہ مختلف نفسیاتی، سماجی اور خاندانی عوامل کے نتیجے میں پیدا ہوتے ہیں۔ ان کے احساسات کا آغاز عام طور پر ابتدائی عمر میں ہوتا ہے اور ماحول، پرورش کے […]
شیخ طوسی اور مهدویت – تحریر: (حجت السلام و مسلمین علی اصغر سیفی) تحریر: (حجت السلام و مسلمین علی اصغر سیفی) تمہید صراط ٹائمز: ہر دور میں ایک معصوم زندہ امام کے وجود پر عقیدہ ،تمام اسلامی مکاتب میں صرف مکتب تشیع کا بنیادی امتیاز ہے ۔امام مہدی (عج)کی غیبت،علت وحکمت غیبت اور امام غائب […]
مولانا سید یاور عباس صراط ٹائمز / مولانا سید یاور عباس نے شب قدر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عرفاء آج کی رات سے اپنے نئے سال کا آغاز کرتے تھے اور پورے سال کی پلاننگ کرتے تھے دنیا کی بھی اور راہ خدا کی بھی۔ آپ نے مزید کہا اپنے مسئلے […]
صراط ٹائمز: فردی اور اجتماعی خود سازی کو قوی کرنے کے لئے ماہ مبارک ر مضان خصوصا شب قدر کی روحانی اور معنوی فضاسے استفادہ کرنا بہت ضروری ہے ، خلاصہ یہ ہے کہ ماہ مبارک رمضان ، تقوی حاصل کرنے کیلئے تقوی کی کنجی ہے ۔ لہذا شب قدر کی روحانی اور معنوی فضامیں […]
تحریر : مولانا سید عمار حیدر زیدی قم محراب میں گونجتی آخری تکبیر تاریخ کی سحر ایک ایسی آواز سے جاگ اٹھی، جو ہمیشہ کے لیے دلوں میں گونجتی رہے گی۔ یہ آواز وہی تھی جو حق و باطل کے معرکوں میں گونجی، جو یتیموں کے سر پر دستِ شفقت رکھتے وقت سنائی دی، جو […]
تحریر: تصور حسین تاریخِ اسلام کے صفحات پر اگر کوئی شخصیت اپنی بے مثل فصاحت، غیر متزلزل عزم، اور بے پایاں وفاداری کے باوجود سب سے زیادہ تنہائی اور غم کے بوجھ تلے دبی ہوئی نظر آتی ہے، تو وہ امیرالمؤمنین، امام علی علیہ السلام ک ذات ہے۔ ان کی سب سے بڑی مصیبت وہ […]
شہید سبط جعفر زیدی علم، ادب کی درخشاں مثال تحریر : خانم ام فروہ صراط ٹائمز : پاکستان کی سرزمین نے بے شمار ایسے گوہر نایاب پیدا کیے جنہوں نے اپنے علم، فن اور کردار سے معاشرے میں مثبت تبدیلیاں پیدا کیں۔ انہی درخشاں شخصیات میں ایک نمایاں نام سبط جعفر زیدی شہید کا ہے۔ […]
اسلامی تاریخ میں 21 رمضان 40 ہجری ایک ایسا دن ہے جو صدیوں بعد بھی مسلمانوں کے دلوں میں درد اور غم کی کیفیت پیدا کرتا ہے۔ یہ وہ دن تھا جب امیر المؤمنین، فاتح خیبر، دامادِ رسولؐ، اور عدل و حکمت کے پیکر حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کوفہ کی مسجد میں نمازِ فجر کے دوران قاتلانہ حملے کے نتیجے میں شہید کر دیے گئے۔ یہ واقعہ بظاہر اسلامی حکومت کے ایک سنہری دور کے اختتام کی علامت لگتا ہے، لیکن حقیقت میں یہ ایک نئی فکری، روحانی اور انقلابی تحریک کا نقطہ آغاز تھا، جس کی روشنی آج بھی انسانیت کو راستہ دکھا رہی ہے
تحریر : سید کاشف علی نقوی قم المقدسہ اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں متعدد بار دنیاوی زندگی کی حقیقت بیان فرمائی ہے تاکہ انسان دھوکے میں نہ رہے اور اپنی اصل منزل یعنی آخرت کی طرف متوجہ ہو۔ قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ(سورۃ الحدید: 20) اور دنیا کی […]
صراط ٹائمز / تاریخِ اسلام کی محقق فاطمہ میری طایفہ فرد نے صراط ٹائمز کی صحافی سے گفتگو میں امام حسنؑ کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا: کہ اہل بیتؑ کی تربیتی تعلیمات کو اپنانا ہماری ذاتی اور سماجی زندگی کے لیے ضروری ہے۔ امام حسنؑ کی سیرت کا مطالعہ ہمیں خاندانی تربیت، برادرانہ تعلقات، اور معاشرتی اصلاح کے اصول فراہم کرتا ہے