بچوں کے نمبرز پر نہیں، شخصیت پر توجہ دیں
علم، اولاد اور مقابلے کا رویہ
امامیہ نوجوان؛ شناخت، کردار اور عصرِ حاضر کے تقاضے
ایرانی عوام شہداء کے خون کا بدلہ لینے کے لیے پرعزم ہیں: آیت اللہ سعیدی
سعودی عرب نے یمن میں 1200 سے زائد مساجد مسمار کر دیں
*مجمعِ طلابِ شگر کے زیرِ اہتمام جشنِ صادقین کی پُروقار محفلِ میلاد*
*مبلغِ دینِ حق مولانا قاضی سید حسین رضا نقوی سرسویؒ — حیات و خدمات*
ایرانی عوام کے اتحاد نے امریکہ اور اسرائیل کو شکست سے دوچار کیا: حزب اللہ کے سربراہ
اگر کسی قوم کے عقائد، نظریات اور افکار درست بنیادوں پر استوار ہوں، تو وہ ہر قسم کے چیلنجز کا سامنا کر سکتی ہے
اگر نماز کو محض ایک رسمی عمل سمجھا جائے تو اس کی روح ختم ہو جاتی ہے، لیکن اگر اسے اس کی حقیقی روح کے ساتھ سمجھا جائے تو یہ ایک مکمل نظریہ بن جاتا ہے
ڈیپ اسٹیٹ, کثیر الجہتی تفرقہ اور استعمار لاحول ولاقوۃ الاباللہ تحریر : سید جہانزیب عابدی صراط ٹائمز: پاکستان جیسے ملک میں، جہاں ڈیپ اسٹیٹ کا ایک پیچیدہ نظام موجود ہے، وہاں وڈیرے، جاگیردار، چودھری اور سردار ایک خاص سماجی اور سیاسی حیثیت رکھتے ہیں۔ تاریخی طور پر یہ طبقات برطانوی دور سے ہی طاقت کے […]
یوم القدس—ایک ایسا دن جو تاریخ کے تمام اصولوں کو توڑ کر، روایتوں کے تمام سانچوں سے نکل کر، ایک نئی روح، ایک نئی صدا، ایک نئی تحریک کے طور پر نمودار ہوا۔ جہاں ہر انقلاب اور ہر تحریک کسی خاص دن، کسی مخصوص تاریخ سے جڑی ہوتی ہے، وہاں امام خمینیؒ نے یوم القدس کو کسی معین شمسی یا قمری تاریخ میں مقید نہیں کیا۔ بلکہ اسے ایک ایسے دن سے منسوب کیا جو خود بھی اسرار و رموز سے بھرپور ہے—رمضان المبارک کا آخری جمعہ، جو شب قدر کے نور میں لپٹا ہوا، امتِ مسلمہ کی بیداری اور آزادی کی نوید لے کر آتا ہے۔
مغرب پرست دانشوروں اور صحافیوں کی نفسیاتی ساخت کو سمجھنا ضروری ہے کیونکہ ان کی تحریریں، تقریریں اور بیانیے جدید غلامی کے نظام کو جواز بخشنے اور نیو کالونیل ازم کے اثرات کو چھپانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ یہ افراد خود کو ترقی پسند اور حقیقت پسند کہلواتے ہیں، لیکن درحقیقت ان کی فکر ایک مخصوص فریم ورک کے تحت پروان چڑھی ہوتی ہے جو انہیں استعماری بیانیے کے دفاع پر مجبور کرتی ہے
فوری خواہشات کی تسکین اور چائلڈ ہُڈ ٹراما کے درمیان گہرا نفسیاتی تعلق پایا جاتا ہے۔ بچپن کے صدمے، جیسے نظر انداز کیا جانا، جذباتی یا جسمانی زیادتی، غیر محفوظ ماحول، یا والدین کی طرف سے محبت اور توجہ کی کمی، انسان کے ذہنی اور جذباتی نشوونما پر دیرپا اثرات مرتب کرتے ہیں۔ ایسے افراد اکثر جذباتی خلا کو بھرنے کے لیے فوری تسکین کی تلاش میں رہتے ہیں، کیونکہ ان کا دماغ خود کو بچانے کے لیے فوری خوشی اور راحت کے ذرائع کی طرف مائل ہو جاتا ہے
فلسطین کا مسئلہ گزشتہ کئی دہائیوں سے عالمی سیاست کا ایک اہم مگر متنازع موضوع رہا ہے۔ اقوامِ متحدہ، عالمی طاقتیں، اور انسانی حقوق کے ادارے بارہا فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے مظالم پر تشویش کا اظہار کرتے رہے ہیں، مگر عملی اقدامات کی کمی عالمی سیاست میں موجود تضادات اور منافقت کو واضح کرتی ہے۔
جمعۃ الوداع کے سماجی، سیاسی اور تربیتی پہلو تحریر:معراج حیدر خان اعظمی مقیم جونپور صراط ٹائمز: جمعۃ الوداع، جو رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو کہا جاتا ہے، اسلام میں ایک خاص روحانی، سماجی، اور سیاسی اہمیت رکھتا ہے۔ اس دن کو خصوصی عبادات، دعا و مناجات، اور امت مسلمہ کی اجتماعی بیداری کے لیے […]
تقویٰ اور نفس پر کنٹرول انسانی زندگی میں توازن، سکون اور کامیابی کے لیے بنیادی اہمیت رکھتے ہیں۔ نفس اگر بے قابو ہو جائے تو انسان خواہشات کا غلام بن کر اپنی عقل اور شعور کو پسِ پشت ڈال دیتا ہے، جس کے نتیجے میں وہ جذباتی، اخلاقی اور روحانی تباہی کی طرف بڑھنے لگتا ہے
لوگ سوال کرتے ہیں کہ یہ کیا بات ہے کہ استعماری طاقتیں جس نے اپنی ماضی کی کالونیل دور میں جن کو آج تیسری دنیا بھی کہا جاتا ہے جیسے پاکستان و ہندوستان اس میں بھی خصوصا پاکستان میں ریاست موجودہ دور میں ان نیوکالونیل طاقتوں کی ایجنٹ ہے مگر دوسری طرف ان کی مخالفت میں بھی رہتی لگتی ہے