بچوں کے نمبرز پر نہیں، شخصیت پر توجہ دیں
علم، اولاد اور مقابلے کا رویہ
امامیہ نوجوان؛ شناخت، کردار اور عصرِ حاضر کے تقاضے
ایرانی عوام شہداء کے خون کا بدلہ لینے کے لیے پرعزم ہیں: آیت اللہ سعیدی
سعودی عرب نے یمن میں 1200 سے زائد مساجد مسمار کر دیں
*مجمعِ طلابِ شگر کے زیرِ اہتمام جشنِ صادقین کی پُروقار محفلِ میلاد*
*مبلغِ دینِ حق مولانا قاضی سید حسین رضا نقوی سرسویؒ — حیات و خدمات*
ایرانی عوام کے اتحاد نے امریکہ اور اسرائیل کو شکست سے دوچار کیا: حزب اللہ کے سربراہ
امام محمد باقرؑ؛ علم و بصیرت کے امام کی شہادتتحریر: تصور حسین صراظ ٹائمز : ۷ ذوالحجہ تاریخ اسلام کا وہ اندوہناک دن ہے جب آسمانِ امامت و ولایت کا وہ تابندہ ستارہ غروب ہوا جس نے تاریکیوں میں علم و بصیرت کی روشنی پھیلائی۔ امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت فقط ایک فرد […]
امام جواد علیہ السلام کا بغداد کے قاضی القضاۃ ابن ابی داؤد اور یحییٰ بن اکثم کے ساتھ مناظرہ تحریر:ڈاکٹر محمد لطیف مطہری کچوروی آپ کا نام محمد بن علی بن موسی اور امام جواد کے لقب سے معروف ہیں۔آپ10 رجب المرجب سنہ 195 ہجری کو مدینہ میں پیدا ہوئے۔(۱) آپ کے والد امام رضاعلیہ […]
اسلامی علم و دانش، جو وحی اور عقل کی آمیزش سے تشکیل پاتی ہے، اپنی فطرت میں ابدی، آفاقی اور فطری بنیادوں پر استوار ہے۔ یہ علم، نہ صرف انسان کی انفرادی و اجتماعی رہنمائی کرتا ہے بلکہ اسے مادّی، نفسی اور روحانی ارتقاء کے مراحل بھی طے کراتا ہے۔ تاہم اس نظامِ علم کو تاریخ کے ہر دور میں مختلف داخلی اور خارجی خطرات کا سامنا رہا ہے۔ ایک طرف وہ بیرونی افکار و نظریات ہیں
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا: معرفت و عشق کی تابندہ قندیل تاریخ کے دامن میں بعض ہستیاں ایسی ہیں، جن کے وجود کی خوشبو صدیوں تک قلوبِ عاشقان کو معطر کرتی رہتی ہے۔ ان کی حیاتِ طیبہ ایک ایسی روشن قندیل ہے، جو ہر دور میں اہلِ عشق کو راہ دکھاتی ہے۔ انہی میں […]
دین سے بغاوت کے اسباب اور راہ حل بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ تحریر: سید جہانزیب عابدی شیعہ اثنا عشری مکتب ایک ایسا الٰہی، فکری اور روحانی سرمایہ ہے جو نہ صرف فردِ مؤمن کو اپنے رب، اپنے نفس اور اپنے معاشرے کے ساتھ مربوط کرتا ہے، بلکہ عالمگیر سطح پر عدل، آزادی، مساوات اور معرفت […]
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔ تحریر: سہد جہانزیب عابدی قرآن فہمی ایک نہایت لطیف، دقیق اور ہمہ گیر عمل ہے جس کے لیے صرف زبان دانی یا ترجمہ کافی نہیں ہوتا، بلکہ ایک بیدار دل، متدبر عقل، اور روحانی حساسیت کی ضرورت ہوتی ہے۔ قرآن کو سمجھنے کے بنیادی اصولوں میں سب سے پہلے یہ شعور […]
جو شخص خلوصِ نیت کے ساتھ حضرت فاطمہ معصومہ کی زیارت کرے، اس کے لیے جنت واجب ہو جائے گی
21 اپریل، وہ دن جب برصغیر کا ایک عظیم مفکر، شاعر، مصلح اور فلسفی ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ہم سے جدا ہوا۔ مگر ان کے خیالات، ان کا کلام اور ان کی فکری روشنی آج بھی اہلِ ایمان کے دلوں کو منور کرتی ہے۔