صفحه اول

06October
بچوں کے نمبرز پر نہیں، شخصیت پر توجہ دیں

بچوں کے نمبرز پر نہیں، شخصیت پر توجہ دیں

بچوں کے نمبرز پر نہیں، شخصیت پر توجہ دیں

20April
حدیث / اپنے آپ کو خوش اخلاقی سے مزین کریں

حدیث / اپنے آپ کو خوش اخلاقی سے مزین کریں

اپنے آپ کو خوش اخلاقی سے مزین کریں

20April
شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ کی سیرت ہمارے لیے نمونہ عمل ہے

شہیدہ آمنہ بنت الہدیٰ کی سیرت ہمارے لیے نمونہ عمل ہے

“شہیدہ آمنہ صرف ایک ادیبہ یا خطیبہ نہیں تھیں بلکہ وہ ایک مکمل انقلابی خاتون تھیں۔ ان کی حیات سے ہمیں یہ سیکھنا چاہیے کہ دین کی خدمت ہر میدان میں ممکن ہے، چاہے وہ تعلیم ہو، ادب ہو یا سیاسی شعور۔”

19April
یہ دل چار موسموں کی طرح ہوتا ہے / آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی

یہ دل چار موسموں کی طرح ہوتا ہے / آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی

دل کبھی بہار جیسا ہوتا ہے اور کبھی خزاں جیسا، تو جب دل خزاں کی حالت میں ہو، اُسے اذیت نہ دو، اُسے رنجیدہ نہ کرو، اور واجبات پر اکتفا کرو

19April
تفسیر قرآن / سورہ الزمر آیت 9

تفسیر قرآن / سورہ الزمر آیت 9

علم انسان کی حقیقی قیمت اور روحانی مقام کا معیار ہے۔جاہل اور عالم کبھی برابر نہیں ہو سکتے۔یہ قرآن کا اصول ہے کہ فضیلت کا دارومدار تقویٰ اور علم پر ہے، نہ کہ مال، نسل یا ظاہری حیثیت پر۔

19April
حدیث / انسان کی قدر و قیمت

حدیث / انسان کی قدر و قیمت

انسان کی اصل قدر و قیمت اس کے علم، کردار اور مہارت میں ہے نہ کہ اس کے مال، حسب یا نسب میں۔

19April
اعلی مقاصد کے حصول میں تقیہ کی اہمیت

اعلی مقاصد کے حصول میں تقیہ کی اہمیت

تقیہ فقط جان بچانے کا عمل نہیں، بلکہ ایک وسیع المعنٰی الٰہی حکمت ہے جس کے ذریعے اہلِ حق اپنی بقاء، اپنے دین، اور قیادت کی حفاظت کرتے ہوئے آنے والے وقت کے لیے راہ ہموار کرتے ہیں۔ یہ ظاہری کمزوری نہیں بلکہ باطنی بصیرت کا اظہار ہے

19April
عصرِ حاضر کی مشکلات کا حل کربلا ہے

عصرِ حاضر کی مشکلات کا حل کربلا ہے

یہ وقت ہے کہ ہم امام حسینؑ کی قربانی کو ایک جذباتی واقعہ نہیں، بلکہ ایک “نظامِ مزاحمت” کے طور پر اپنائیں۔

19April
حق و باطل کا معرکہ آج کی دنیا اور ہمارا امتحان

حق و باطل کا معرکہ آج کی دنیا اور ہمارا امتحان

دنیا ایک بار پھر ایسے موڑ پر کھڑی ہے جہاں ظلم و بربریت نے انسانیت کو روند ڈالا ہے۔ معصوم چہروں پر بموں کی راکھ، ماؤں کی آہوں سے لرزتا آسمان، اور خاموش تماشائی بنتی انسانیت… یہ سب کچھ گواہ ہے کہ ہم ایک عظیم امتحان سے گزر رہے ہیں۔

19April
صحیح راستے کی پہچان / آیت‌اللہ حائری شیرازی

صحیح راستے کی پہچان / آیت‌اللہ حائری شیرازی

آیت‌اللہ حائری شیرازی کی یہ تعلیمات ہمیں یاد دلاتی ہیں کہ ترقی، شعور اور ہدایت کا راستہ ہمیشہ اپنے اندر بہتری کی تلاش، عاجزی، اور مستقبل کی فکر سے جُڑا ہوا ہے۔ جو انسان رکا نہیں، وہی منزل پر پہنچتا ہے۔

19April
امام وقت عج کے ظہور کی تیاری کیسے؟

امام وقت عج کے ظہور کی تیاری کیسے؟

اس مومن کی کامیابی اس کے عمل میں بھی ظاہر ہوتی ہے۔ وہ علم حاصل کرتا ہے تاکہ بصیرت پیدا ہو، وہ زبان اور قلم سے حق کی بات کرتا ہے، لوگوں میں امید، اخلاص، اور انتظار کا شعور بیدار کرتا ہے۔