♥97

حدیث / انسان کی قدر و قیمت

  • نیوز کوڈ : 1563
  • 19 April 2025 - 10:02
حدیث / انسان کی قدر و قیمت

انسان کی اصل قدر و قیمت اس کے علم، کردار اور مہارت میں ہے نہ کہ اس کے مال، حسب یا نسب میں۔

صراط ٹائمز / یہ حدیث امام علی علیہ السلام نھج البلاغہ ، حکمت 81 سے نقل کی گئی ہے۔

*قِیمَةُ كُلِّ امْرِئٍ مَا يُحْسِنُهُ*

ترجمہ: ہر انسان کی قیمت وہ ہے جو وہ خوبی رکھتا ہے۔

یہ حدیث ہمیں سکھاتی ہے کہ انسان کی اصل قدر و قیمت اس کے علم، کردار اور مہارت میں ہے نہ کہ اس کے مال، حسب یا نسب میں۔

مختصر لنک: https://www.siraat-times.com/?p=1563

ٹیگز

تبصرے