بچوں کے نمبرز پر نہیں، شخصیت پر توجہ دیں
علم، اولاد اور مقابلے کا رویہ
امامیہ نوجوان؛ شناخت، کردار اور عصرِ حاضر کے تقاضے
ایرانی عوام شہداء کے خون کا بدلہ لینے کے لیے پرعزم ہیں: آیت اللہ سعیدی
سعودی عرب نے یمن میں 1200 سے زائد مساجد مسمار کر دیں
*مجمعِ طلابِ شگر کے زیرِ اہتمام جشنِ صادقین کی پُروقار محفلِ میلاد*
*مبلغِ دینِ حق مولانا قاضی سید حسین رضا نقوی سرسویؒ — حیات و خدمات*
ایرانی عوام کے اتحاد نے امریکہ اور اسرائیل کو شکست سے دوچار کیا: حزب اللہ کے سربراہ
بچوں کے سوالوں کو بوجھ نہ سمجھیں، انہیں علم، ایمان اور شخصیت کی تعمیر کا بہترین موقع سمجھیں۔ کیونکہ سوال کرنے والا بچہ ہی کل سوچنے والا، سمجھنے والا اور باکردار انسان بنتا ہے۔
انتظار صرف آنکھ اٹھا کر راہ تکنے کا نام نہیں…بلکہ قدم اٹھا کر کربلا کی طرف بڑھنے کا نام ہے
اربعین روکی نہیں جا سکتی… کیونکہ عشق کو سرحدوں کی ضرورت نہیں ہوتی۔ یہ راستہ وہی ہے… جو ظہور تک جائے گا۔
اب وقت آ گیا ہے کہ ہم مزاحمت کو شعار بنائیں، مظلومین کے ساتھ کھڑے ہوں، اور ہر اس حکمران کو پہچانیں جو ظالم کے ساتھ کھڑا ہے — چاہے وہ کتنا ہی “اسلامی چہرہ” کیوں نہ بنائے
کیا ظلم کرنے والا کبھی مظلوم کی آواز بن سکتا ہے؟ ہرگز نہیں!مظلوم کا درد صرف وہی محسوس کر سکتا ہے جو دل میں حسینؑ کا نور رکھتا ہو، اور ضمیر کو یزیدیت سے پاک کر چکا ہو۔
السلام، وہ مظلومہ ہاشمی خاتون ہیں جن کا ذکر مجالس عزائے سید الشہداءؑ میں بہت کم ہوتا ہے۔وہ حضرت قاسمؑ اور حضرت عبد اللہ بن حسنؑ کی بہن تھیں
آیت اللہ خامنہای نے عدلیہ کو تاکید کی کہ وہ اس معاملے کو انتہائی سنجیدگی، قوت اور مکمل ہوشیاری کے ساتھ آگے بڑھائے، اور تمام پہلوؤں کو مدنظر رکھے
امام حسین علیہ السلام کی مجالس عزاء، مقاومت کے جذبے، توحیدی ثقافت، شہادت کی ثقافت اور سیرت علوی و حسینی کے فروغ کے بہترین مواقع ہیں
یہ فتح ایران کے نظریاتی ماڈل ‘گفتمان مقاومت’ کی عالمی سطح پر ایک نمایاں تقویت ہے، جس نے اسلامی دنیا کے جوانوں اور حریت پسند اقوام کو ایک فکری مشعل دکھائی ہے
ایران کی مسلح افواج اور عوام نے جس ہمت، شجاعت اور استقامت کے ساتھ دفاع کیا ہے، وہ تاریخِ انقلاب اسلامی میں ایک نمایاں موڑ (نقطۂ عطف) کی حیثیت رکھتا ہے