دینی

04August
اربعین واک، ظہور امامؑ اور ہماری ذمہ داری

اربعین واک، ظہور امامؑ اور ہماری ذمہ داری

اربعین روکی نہیں جا سکتی… کیونکہ عشق کو سرحدوں کی ضرورت نہیں ہوتی۔ یہ راستہ وہی ہے… جو ظہور تک جائے گا۔

14March
حدیث / انسان اپنے دل و دماغ کو محفوظ رکھے تاکہ جو سیکھے وہ صحیح اپنائے۔

حدیث / انسان اپنے دل و دماغ کو محفوظ رکھے تاکہ جو سیکھے وہ صحیح اپنائے۔

صراط / امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے ایک روایت میں فرمایا انسان کو اپنے دل اور دماغ کو محفوظ رکھنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ جو سیکھے اور سمجھے، اسے صحیح طریقے سے اپنائے۔ صراط ٹائمز / مندرجہ ذیل روایت کتاب “نہج البلاغه” سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت […]

12March
احکام شرعی / حاملہ خاتون کے لیے روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے؟

احکام شرعی / حاملہ خاتون کے لیے روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے؟

صراط ٹائمز / رہبر معظم سید علی خامنہ ای کے فتوی مطابق ہم یہاں انکی استفتاء سے اس مسئلے بیان کر رہے ہیں۔ سوال: حاملہ خاتون کے لیے روزہ رکھنے کا کیا حکم ہے؟ کیا وہ روزہ چھوڑ سکتی ہیں؟ اگر چھوڑ سکتی ہیں تو اس کی قضا اور کفارہ کا کیا حکم ہے؟ جواب: […]

12March
حدیث / لوگوں کو اپنی زبان کے بجائے اپنے عمل سے دین کی طرف بلاؤ ۔

حدیث / لوگوں کو اپنی زبان کے بجائے اپنے عمل سے دین کی طرف بلاؤ ۔

صراط ٹائمز / کتاب وسائل الشیعہ جلد 16, صفحہ 210 میں امام جعفر صادق علیہ السلام سے یہ حدیث نقل ہوئی ہے جس کا متن اور اسکی وضاحت کچھ اس طرح ہے۔ امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:۔ “کونوا دُعاةَ النّاسِ بِغَیرِ ألسِنَتِکُم، لِیَرَوا مِنکُمُ الوَرَعَ وَالاجتِهادَ وَالصَّلاةَ وَالخَیرَ، فَإِنَّ ذلِکَ داعِیَةٌ.” ترجمہ:۔لوگوں کو […]

12March
تفسیر قرآن / آیہ مباھلہ کی تفسیر

تفسیر قرآن / آیہ مباھلہ کی تفسیر

صراط ٹائمز / کے مطابق تفسیر المیزان میں علامہ طباطبائی رحمہ اللہ نے آیتِ مباہلہ (سورہ آلِ عمران 3:61) کی تفسیر نہایت گہرائی اور علمی استدلال کے ساتھ بیان کی ہے۔ فَمَنْ حَاجَّكَ فِيهِ مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَكَ مِنَ الْعِلْمِ فَقُلْ تَعَالَوْا نَدْعُ أَبْنَاءَنَا وَأَبْنَاءَكُمْ وَنِسَاءَنَا وَنِسَاءَكُمْ وَأَنْفُسَنَا وَأَنْفُسَكُمْ ثُمَّ نَبْتَهِلْ فَنَجْعَلْ لَعْنَتَ اللَّهِ عَلَى […]

11March
تفسیر قرآن / اللہ تعالیٰ بندے پر اس کی استطاعت سے بڑھ کر بوجھ نہیں ڈالتا ! سورہ البقرہ آیت 286

تفسیر قرآن / اللہ تعالیٰ بندے پر اس کی استطاعت سے بڑھ کر بوجھ نہیں ڈالتا ! سورہ البقرہ آیت 286

صراط ٹائمز / کے مطابق تفسیر المیزان میں علامہ طباطبائیؒ، اس آیت (البقرہ 2:286) جو ذیل میں موجود ہے کی تفسیر میں بیان فرماتے ہیں کہ:۔ لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ ۗ ترجمہ:۔اللہ کسی جان کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔ جو نیکی وہ […]

10March
تفسیر قرآن / صدقہ اور عزت نفس ! سورہ البقرہ آیت 264

تفسیر قرآن / صدقہ اور عزت نفس ! سورہ البقرہ آیت 264

صراط ٹائمز / تفسیر المیزان (علامہ سید محمد حسین طباطبائیؒ) کے مطابق سورۃ البقرہ کی آیت 264 میں صدقے کے صحیح انداز اور اُس کے روحانی اثرات کی نشاندہی کی گئی ہے۔ ذیل میں تفسیر المیزان کی روشنی میں اس آیت کے اہم نکات کی وضاحت پیش کی جا رہی ہے:۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا […]

10March
حدیث / کم بولنا دانائی اور وقار کی نشانی ہے۔

حدیث / کم بولنا دانائی اور وقار کی نشانی ہے۔

صراط ٹائمز / کے مطابق نھج البلاغہ حکمت 71 میں مولائے کائنات امام علی علیہ السلام سے ایک حدیث ہوئی جس کا متن اور وضاحت یہاں ذکر کر رہے ہیں۔ حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں:۔“إِذَا تَمَّ الْعَقْلُ نَقَصَ الْكَلَامُ۔”ترجمہ : جب عقل کامل ہوتی ہے تو کلام کم ہو جاتا ہے۔(نہج البلاغہ، حکمت […]

10March
حدیث / اعمال کی قبولیت کے لیے نیت کا خالص ہونا ضروری ہے۔

حدیث / اعمال کی قبولیت کے لیے نیت کا خالص ہونا ضروری ہے۔

صراط ٹائمز / کے مطابق تحفہ العقول صفحہ 234 میں امام حسن مجتبی علیہ السلام سے ایک حدیث نقل ہوئی جس کا متن اور وضاحت ذکر کررہے ہیں۔ قال الإمام الحسن المجتبى علیہ السلام:۔ من طلب الدنيا بعمل الآخرة فقد خسرهما جميعا” ترجمہ:”جو شخص آخرت کے عمل کے ذریعے دنیا کو طلب کرتا ہے، وہ […]

10March
اسلام فطرت اور جبر

اسلام فطرت اور جبر

اسلام کو دینِ فطرت کہا گیا ہے، یعنی اس کی تعلیمات انسانی سرشت سے ہم آہنگ ہیں اور کسی خارجی جبر کی محتاج نہیں۔ اگر کوئی چیز واقعی فطری ہو تو اسے مسلط کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی، بلکہ انسان خودبخود اسے قبول کرتا ہے۔ اس کے برعکس، جہاں سختی اور جبر کی ضرورت پڑے، وہاں اس بات کا اشارہ ملتا ہے کہ وہ چیز انسانی طبیعت کے خلاف ہے، اور اسے قبول کرانے کے لیے بیرونی دباؤ درکار ہے

09March
تفسیر قرآن / سورہ الصف آیت 2

تفسیر قرآن / سورہ الصف آیت 2

صراط ٹائمز / علامہ طباطبائیؒ اپنی تفسیر المیزان میں اس آیت کی وضاحت کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ یہ آیت ان لوگوں کو مخاطب کر رہی ہے جو زبانی دعوے تو بڑے کرتے ہیں لیکن جب عمل کرنے کا وقت آتا ہے تو وہ پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لِمَ تَقُولُونَ مَا […]