*جون ایلیاء اور استعماری مفادات*
*فکریات اسد اللہ خاں غالب اور اسلامی منظومہ فکری*
*خدائی منصوبہ اور طاغوتی چالیں*
*عبادت کے بغیر انقلاب: ایک خود فریبی*
امن یا فریب؟ حق و باطل کی پوشیدہ جنگ
*صلح و مذاکرات یا جنگ و قتال*
حدود کی غلط فہمیاں اور تعلقات کا توازن
*پیشہ ورانہ زندگی میں وقار، حدود اور اختیار*
جب ایران نے صیہونی ریاست پر اپنے دفاع میں میزائلوں کی بارش کی، تو دنیا نے صرف ایک عسکری کارروائی نہیں دیکھی—بلکہ ایک صدیوں پرانی للکار کو مجسم ہوتے دیکھا۔ یہ صرف ایک “ملک” کا ردعمل نہیں تھا، یہ “علی والوں” کا “خیبر والوں” پر ایک نظریاتی حملہ تھا۔
اسلام کو دینِ فطرت کہا گیا ہے، یعنی اس کی تعلیمات انسانی سرشت سے ہم آہنگ ہیں اور کسی خارجی جبر کی محتاج نہیں۔ اگر کوئی چیز واقعی فطری ہو تو اسے مسلط کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی، بلکہ انسان خودبخود اسے قبول کرتا ہے۔ اس کے برعکس، جہاں سختی اور جبر کی ضرورت پڑے، وہاں اس بات کا اشارہ ملتا ہے کہ وہ چیز انسانی طبیعت کے خلاف ہے، اور اسے قبول کرانے کے لیے بیرونی دباؤ درکار ہے
تحریر : سید جہانزیب عابدی بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ دین مبین اسلام نے جہاں یہ کہا کہ خدا نے انسان کو اس لئے خلق فرمایا کہ وہ اس کی عبادت کرے تو مومنین نے خوشنودی خدا کی خاطر عبادتوں کو اپنا روزانہ کا معمول بنالیا کسی نے اس عبادت کو نماز، روزہ ، حج وغیرہ […]
تحریر : مولانا سید عمار حیدر زیدی قم بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ وَقَالَ الرَّسُولُ يَا رَبِّ إِنَّ قَوْمِي اتَّخَذُوا هَٰذَا الْقُرْآنَ مَهْجُورًا اور رسول نے کہا: اے میرے رب! بے شک میری قوم نے اس قرآن کو چھوڑ دیا۔ امت مسلمہ کی غفلت پر شکوہ اے امتِ محمد (ص)! میں تجھ سے شکوہ کروں تو […]
تحریر : سید جہانزیب عابدی بسم اللہ الرحمٰن الرحیم۔لاحول ولا قوۃ الاباللہ۔اللھم صل علیٰ محمد وآل محمد وعجل فرجھم اجمعین جدید سائنس و ٹیکنالوجی کے کئی ایسے شعبے ہیں جنہیں استعماری سرمایہ داری نے ذہانت، ترقی اور انسانی مستقبل کی ضامن قرار دے دیا ہے، مگر حقیقت میں یہ انسانیت کی اجتماعی فلاح کے بجائے […]
تحریر : سید جہانزیب عابدی بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم۔ نوجوانی کا دور انسانی زندگی کا ایک نازک اور اہم مرحلہ ہوتا ہے۔ اس عمر میں جذباتی، فکری، اور روحانی نشوونما ایک خاص رخ اختیار کر رہی ہوتی ہے۔ یہی وہ وقت ہوتا ہے جب بچے خود کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں، اپنی آزادی اور […]
تحریر : سید جہانزیب عابدی استعماری نظام کے نتیجے میں پیدا ہونے والی بیماریاں لا حو لا ولا قوہ الا باللہ استعماری سرمایہ داری نظام نے کئی ایسی بیماریاں پیدا کیں یا ان کے پھیلاؤ کو تیز کیا جو براہ راست اس نظام کے استحصالی، غیر مساوی اور منافع پر مبنی ڈھانچے سے جڑی ہوئی […]
تحریر : سید جہانزیب عابدی مذہبی شعبے میں جدید غلامی سب سے زیادہ نازک اور پیچیدہ انداز میں کام کرتی ہے، کیونکہ یہ براہ راست عقائد، عبادات، اور دینی افکار کو متاثر کرتی ہے۔ یہ غلامی افراد کو ظاہری طور پر دین کے قریب رکھتی ہے، لیکن ان کے فہم اور دینی شعور کو اس […]
تحریر : سید جہانزیب عابدی صراط ٹائمز / انسان کے عقائد اور اس کے منتخب کردہ آئیڈیلز یا جہان بینی کا اس کی زندگی پر گہرا اثر ہوتا ہے، کیونکہ یہ اس کے اعمال، رویوں، اور فیصلہ سازی کے بنیادی محرکات فراہم کرتے ہیں۔ انسان جسے مقدس یا قابلِ تقلید سمجھتا ہے، اس کی تعلیمات […]
تحریر : سید جہانزیب عابدی بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم۔ صراط ٹائمز / انسانی فکر محدود ہے اور حقیقت کے ہر پہلو کو مکمل طور پر سمجھنے سے قاصر رہتی ہے۔ قرآن کریم اس حقیقت کی وضاحت کرتے ہوئے فرماتا ہے: “وَمَا أُوتِيتُم مِّنَ الْعِلْمِ إِلَّا قَلِيلًا” (الاسراء: 85) یعنی “تمہیں بہت تھوڑا علم دیا گیا […]
تحریر : سید جہانزیب عابدی صراط ٹائمز / یہودی تھنک ٹینک “جینسا” نے حال ہی۔میں شائع شدہ ایک مضمون میں لکھا ہے “جب ایک ایرانی شیعہ جنرل، قاسم سلیمانی، ایک نیم خفیہ اور نیم عسکری چریکی فوج کو مشرق وسطیٰ میں منظم کر سکتا ہے اور اسے جنوبی امریکہ اور افریقہ تک پھیلا سکتا ہے، […]