صفحه اول

06October
بچوں کے نمبرز پر نہیں، شخصیت پر توجہ دیں

بچوں کے نمبرز پر نہیں، شخصیت پر توجہ دیں

بچوں کے نمبرز پر نہیں، شخصیت پر توجہ دیں

11March
ام المومنین بی بی خدیجہ سلام اللہ علیہا کی وفات کی مناسبت سے منعقد مجلس عزا/ آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی

ام المومنین بی بی خدیجہ سلام اللہ علیہا کی وفات کی مناسبت سے منعقد مجلس عزا/ آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی

صراط ٹائمز / کے مطابق آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبری سلام اللہ علیہا کے یوم وفات کی مناسبت سے دارالقرآن علامہ طباطبائی قم میں ایک مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے، ام المومنین کی حیات طیبہ پر روشنی ڈالی۔ آیت اللہ مکارم شیرازی نے رسول خدا صلی اللہ […]

11March
تفسیر قرآن / اللہ تعالیٰ بندے پر اس کی استطاعت سے بڑھ کر بوجھ نہیں ڈالتا ! سورہ البقرہ آیت 286

تفسیر قرآن / اللہ تعالیٰ بندے پر اس کی استطاعت سے بڑھ کر بوجھ نہیں ڈالتا ! سورہ البقرہ آیت 286

صراط ٹائمز / کے مطابق تفسیر المیزان میں علامہ طباطبائیؒ، اس آیت (البقرہ 2:286) جو ذیل میں موجود ہے کی تفسیر میں بیان فرماتے ہیں کہ:۔ لَا يُكَلِّفُ اللَّهُ نَفْسًا إِلَّا وُسْعَهَا ۚ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَعَلَيْهَا مَا اكْتَسَبَتْ ۗ ترجمہ:۔اللہ کسی جان کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔ جو نیکی وہ […]

10March
رہبر معظم سید علی خامنہ ای/ ماہ رمضان پورے سال کے لیے ایک مشق ہے۔۔

رہبر معظم سید علی خامنہ ای/ ماہ رمضان پورے سال کے لیے ایک مشق ہے۔۔

صراط ٹائمز / کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی ایران سید علی خامنہ ای نے رمضان المبارک کے بارے میں فرمایا ماہ رمضان المبارک پورے سال کے لیے ایک مشق ہے انشاءاللہ خدا وندِ متعال ہم سب کی مدد فرمائے تاکہ اِس ماہِ رمضان میں اپنے فرشتہ صفت وجود کے پہلو کو اپنے حیوانی پہلو پر […]

10March
خواتین کے حقوق، اسلام کی عزت یا مغرب کی غلامی؟ حضرت خدیجہ (س) کی مثالی زندگی

خواتین کے حقوق، اسلام کی عزت یا مغرب کی غلامی؟ حضرت خدیجہ (س) کی مثالی زندگی

تحریر : سید عمار حیدر زیدی قم آج کے دور میں کچھ لوگ یہ پروپیگنڈا کرتے ہیں کہ اسلام خواتین کو آزادی نہیں دیتا اور انہیں مردوں سے کم تر مقام دیا گیا ہے۔ اس کے برعکس، وہ مغربی نظریات کو “خواتین کی آزادی” کے طور پر پیش کرتے ہیں، حالانکہ درحقیقت وہی نظریات عورت […]

10March
حدیث / اعمال کی قبولیت کے لیے نیت کا خالص ہونا ضروری ہے۔

حدیث / اعمال کی قبولیت کے لیے نیت کا خالص ہونا ضروری ہے۔

صراط ٹائمز / کے مطابق تحفہ العقول صفحہ 234 میں امام حسن مجتبی علیہ السلام سے ایک حدیث نقل ہوئی جس کا متن اور وضاحت ذکر کررہے ہیں۔ قال الإمام الحسن المجتبى علیہ السلام:۔ من طلب الدنيا بعمل الآخرة فقد خسرهما جميعا” ترجمہ:”جو شخص آخرت کے عمل کے ذریعے دنیا کو طلب کرتا ہے، وہ […]

03March
خبر غم ! آیت اللہ شیخ غلام حسنین نجفی آج قم المقدس میں وفات پاگئے

خبر غم ! آیت اللہ شیخ غلام حسنین نجفی آج قم المقدس میں وفات پاگئے

صراط ٹائمز / کے مطابق عالم اسلام ایک عظیم عالم دین سے محروم ہوگیا۔ نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ جید عالم دین آیت اللہ شیخ غلام حسنین نجفی، فرزندِ ارجمند شیخ علی نجفی برولمو، آج قم المقدس میں وفات پا گئے۔آیت اللہ شیخ غلام حسنین نجفی ایک کہنہ مشق عالم، مخلص […]

02March
آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی نے رمضان المبارک کی فضیلت پر روشنی ڈالی

آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی نے رمضان المبارک کی فضیلت پر روشنی ڈالی

صراط ٹائمز / آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی نے رمضان المبارک کی فضیلت پر روشنی ڈالتے ہوئے اس مہینے کو خودسازی، تقویٰ، اور قربِ الٰہی حاصل کرنے کا بہترین موقع قرار دیا ہے۔ ان کے مطابق: رمضان کا سب سے بڑا تحفہ قرآن – یہ مہینہ قرآن کی نزول کا ہے، لہٰذا زیادہ سے […]

01March
شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صوبائی صدر،  حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ سید اسد اقبال زیدی نے ضلع خیرپور کوٹڈجی کے پسماندہ علاقے میں مسجد امام حسین کا افتتاح

شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صوبائی صدر، حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ سید اسد اقبال زیدی نے ضلع خیرپور کوٹڈجی کے پسماندہ علاقے میں مسجد امام حسین کا افتتاح

صراط ٹائمز / کے مطابق یکم مارچ 2025 خیرپور شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صوبائی صدر، مدرسہ جامعتہ الحسین الشہید خیرپور کے پرنسپل، مدرسہ جامعہ فاطمیہ نوابشاھ کے بانی و سرپرست حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ سید اسد اقبال زیدی نے ضلع خیرپور کوٹڈجی کے پسماندہ علاقے نزد درگاہ ادھم سلطان بادشاہ لیاری میں […]

28February
حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر لاہور کے زیر انتظام الثائر سکول لاہور میں نجف اشرف عراق سے آئے وفد کے ہمراہ آقائے سید عزالدین الحکیم دام عزہ کی آمد اور طلاب و بچوں کے والدین سے خصوصی خطاب

حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر لاہور کے زیر انتظام الثائر سکول لاہور میں نجف اشرف عراق سے آئے وفد کے ہمراہ آقائے سید عزالدین الحکیم دام عزہ کی آمد اور طلاب و بچوں کے والدین سے خصوصی خطاب

صراط ٹائمز؛ بچوں کی فکری و علمی تربیت انبیاء کرام کی سیرت پر ہونی چاہیے، آقائے سید عزالدین الحکیم دام عزہ کی حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر لاہور کے زیر انتظام الثائر سکول لاہور میں نجف اشرف عراق سے آئے وفد کے ہمراہ آمد اور طلاب و بچوں کے والدین سے خصوصی خطابصراط ٹائمز / کی […]

28February
پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ۔۔

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا ۔۔

صراط ٹائمز / رمضان المبارک 1446 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس آج مولانا عبدالخبیر کی زیر صدارت اوقاف ہال پشاور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمیٹی اراکین نے شرکت کی، موسمیات، سپارکو اور دوسرے ادروں کے نمائندے موجود رہے۔ اسی طرح کراچی، کوئٹہ، اسلام آباد، لاہور سمیت دیگر […]