35

شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صوبائی صدر، حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ سید اسد اقبال زیدی نے ضلع خیرپور کوٹڈجی کے پسماندہ علاقے میں مسجد امام حسین کا افتتاح

  • نیوز کوڈ : 982
  • 01 March 2025 - 14:12
شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صوبائی صدر،  حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ سید اسد اقبال زیدی نے ضلع خیرپور کوٹڈجی کے پسماندہ علاقے میں مسجد امام حسین کا افتتاح

صراط ٹائمز / کے مطابق یکم مارچ 2025 خیرپور شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صوبائی صدر، مدرسہ جامعتہ الحسین الشہید خیرپور کے پرنسپل، مدرسہ جامعہ فاطمیہ نوابشاھ کے بانی و سرپرست حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ سید اسد اقبال زیدی نے ضلع خیرپور کوٹڈجی کے پسماندہ علاقے نزد درگاہ ادھم سلطان بادشاہ لیاری میں […]

صراط ٹائمز / کے مطابق یکم مارچ 2025 خیرپور

شیعہ علماء کونسل پاکستان سندھ کے صوبائی صدر، مدرسہ جامعتہ الحسین الشہید خیرپور کے پرنسپل، مدرسہ جامعہ فاطمیہ نوابشاھ کے بانی و سرپرست حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ سید اسد اقبال زیدی نے ضلع خیرپور کوٹڈجی کے پسماندہ علاقے نزد درگاہ ادھم سلطان بادشاہ لیاری میں مسجد امام حسین علیہ السلام کا افتتاح کیا، تقریب افتتاح میں مولانا انصار ثقلین جعفری مولانا شاہد حسین پہنیار مولانا احسان علی چانڈیو، فقیر ڈاڈا رانجھن، ہمت علی برڑو، سلیم کاندھڑو علی عظمت بلوچ اور اہل علاقہ بزرگان شریک تھے۔۔۔

مختصر لنک: https://www.siraat-times.com/?p=982

ٹیگز

تبصرے