صراط ٹائمز / کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی ایران سید علی خامنہ ای نے رمضان المبارک کے بارے میں فرمایا ماہ رمضان المبارک پورے سال کے لیے ایک مشق ہے انشاءاللہ خدا وندِ متعال ہم سب کی مدد فرمائے تاکہ اِس ماہِ رمضان میں اپنے فرشتہ صفت وجود کے پہلو کو اپنے حیوانی پہلو پر غلبہ دے سکیں۔ ہمارے اندر ایک مَلَک اور فرشتے والا پہلو پایا جاتا ہے اور ایک مادی اور حیوانی پہلو پایا جاتا ہے۔ نفسانی ہوا و ھوس، مادی پہلو کو اُس مَلَک اور فرشتے والے پہلو پر غلبہ دے دیتا ہے۔ ان شاءاللہ اِس ماہِ رمضان اُس روحانیت کو، اُس نورانیت کو مادی پہلو پر غلبہ دے سکیں اور اِس کی ایک ذخیرے کے عنوان سے حفاظت کرسکیں اور ماہِ رمضان سے ایک مشق کے عنوان سے کہ یہ مشق پورے سال ہمارے کام آئے گی، انشاءاللہ استفادہ کریں۔
رہبر معظم سید علی خامنہ ای/ ماہ رمضان پورے سال کے لیے ایک مشق ہے۔۔
صراط ٹائمز / کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی ایران سید علی خامنہ ای نے رمضان المبارک کے بارے میں فرمایا ماہ رمضان المبارک پورے سال کے لیے ایک مشق ہے انشاءاللہ خدا وندِ متعال ہم سب کی مدد فرمائے تاکہ اِس ماہِ رمضان میں اپنے فرشتہ صفت وجود کے پہلو کو اپنے حیوانی پہلو پر […]
مختصر لنک: https://www.siraat-times.com/?p=1162
- پوسٹ کردہ بذریعہ: Ammar zaidi
- کوئی نظارہ نہیں۔
