آیت اللہ العظمیٰ سید علی الحسینی سیستانی کا عراق کی سیاسی صورتحال پر بیانیہ
ماڈرن ایجوکیشن اور حضرت امیر المؤمنین علی (ع)
انتظارکا مطلب یہ ہے کہ موجودہ زندگی کو عصرِ ظہوکی خصوصیات کے مطابق گزارا جائے / مدرسہ علمیہ امام صادق (ع) کے مدیر:
لوگ اپنی غلطی کیوں تسلیم نہیں کرتے اور اصلاح کیوں نہیں کرتے
ایرانی سپریم لیڈر کے ملک چھوڑنے کی خبریں گمراہ کن، دشمن کی سازش ہیں: ایرانی سفیر
انسانیت، مزاحمت اور حق کی قیادت
خاموشی یا قیام؟ — تشیع کی سیاسی حکمت اور غیبت کا راز
آیت اللہ حائری شیرازی
آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی نے دنیا بھر کے محبانِ اہل بیتؑ سے اپیل کی ہے کہ وہ یوم انہدام قبورِ ائمہ بقیع پر سوگ منائیں اور اس عظیم سانحے کی یاد کو زندہ رکھیں۔
فلسفۂ عید الفطرعید الفطر اسلامی تقویم میں ایک اہم دن ہے، جو رمضان المبارک کے اختتام پر شکرگزاری، روحانی پاکیزگی، اور سماجی مساوات کے اظہار کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن نہ صرف اللہ کی رحمتوں کا جشن ہے بلکہ اس میں اسلامی معاشرت کے بنیادی اصولوں کی عکاسی بھی ہوتی ہے۔
صراط ٹائمز / امام علی علیہ السلام کی یہ حدیث نھج البلاغہ حکمت 47 سے نقل کر رہے ہیں۔ امیر المؤمنین، حضرت علی علیہ السّلام نے فرمایا:۔ كُونُوا لِلظَّالِمِ خَصْماً وَلِلْمَظْلُومِ عَوْناً ظالم کے دشمن اور مظلوم کے مددگار بنو۔ یوم القدس کو اپنی استطاعت کے مطابق بھرپور انداز میں منانا مولا علیؑ کے اس […]
صراط ٹائمز / رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس سال کی یوم القدس ریلی کی اہمیت کو گذشتہ سالوں سے زیادہ اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ریلی امت مسلمہ کے اتحاد اور فلسطین کے لیے ایرانی قوم کے غیر متزلزل عزم اور حمایت کی علامت ہوگی۔ اپنے پیغام […]
آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے یوم القدس کے موقع پر جاری کردہ اپنے پیغام میں دنیا بھر کے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ صہیونی ظلم و بربریت کے خلاف اتحاد اور یکجہتی کا عملی مظاہرہ کریں۔
صراط ٹائمز / مرجع تقلید آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ یوم القدس کے اجتماعات میں شرکت صرف ایک سیاسی عمل نہیں بلکہ ایک شرعی فریضہ ہے، جو ہر مسلمان پر واجب ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین کی آزادی ایک الہی وعدہ ہے اور یوم القدس کے مظاہرے اس جدوجہد کا […]
صراط ٹائمز / یوم القدس ایک ایسا دن ہے جو مظلوموں کی حمایت اور ظالموں کے خلاف احتجاج کی علامت ہے، لیکن بعض لوگ اس دن کو فرقہ واریت کے رنگ میں دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ کچھ لوگ اسے اس لیے نہیں مناتے کیونکہ ان کے خیال میں یہ صرف شیعہ برادری کا دن […]
صراط ٹائمز / کی رپورٹ کے مطابق، وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ ماہ رمضان المبارک میں ہم اللہ کے مہمان ہیں وہ ہمارا میزبان ہے، یہ خیال رہے کہ وہ خالق ہے اور ہم مخلوق ۔مکرم اور مقرب ترین بندہ وہ ہے جو […]
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج سہ پہر کو یونیورسٹیوں کے ممتاز اور برگزیدہ طلباء سے ملاقات میں جوان نسل بالخصوص طلباء کی فعال اور با نشاط جد وجہد کو عقل و شعور کے ہمراہ انقلاب اسلامی کے چوتھے عشرے میں عدل و انصاف اور پیشرفت کے تحقق کے لئے سب سے بڑی اور اہم ذمہ داری قراردیتے ہوئے فرمایا: مسلم جوان نسل کو ہمت اور امید سے سرشار نگاہ اور صحیح پروگرام اور درست اصولوں کی بنیاد پر مسلسل جد رجہد کے ذریعہ نئی فکر اور ایسے اسلامی معاشرے تک پہنچنے کے لئے قدم اٹھانا چاہیے جو مادی اور معنوی پیشرفت کا آئینہ دار ہو
صراط ٹائمز / کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی نے قرآن کریم کی تلاوت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ ہر روز کچھ نہ کچھ قرآن ضرور پڑھیں۔ آپ نے فرمایا کہ ضروری نہیں کہ روزانہ آدھا پارہ یا ایک حزب پڑھا جائے، بلکہ اگر کوئی آدھا صفحہ یا ایک صفحہ بھی تلاوت […]