تازہ ترین خبریں

18September
سعودی عرب نے یمن میں 1200 سے زائد مساجد مسمار کر دیں

سعودی عرب نے یمن میں 1200 سے زائد مساجد مسمار کر دیں

صراط ٹائمز/ انصاراللہ کی سیاسی کونسل کے رکن حزام الاسد نے بتایا کہ سعودی حملوں کے دوران صرف صوبہ صعدہ میں 303 مساجد مسمار کی گئیں۔ یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب سعودی عرب نے حالیہ دنوں میں یمن کے خلاف الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انصاراللہ مکہ مکرمہ اور […]

25February
شہید فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام کراچی میں شہداء کے بچوں کے لیے تعلیمی سیمینار اور تقسیم انعامات کی پُر وقار تقریب منعقد کی گئی۔

شہید فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام کراچی میں شہداء کے بچوں کے لیے تعلیمی سیمینار اور تقسیم انعامات کی پُر وقار تقریب منعقد کی گئی۔

صراط ٹائمز / کے مطابق شہید فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام کراچی میں اطفالِ شہداء کے لیے تعلیمی سیمینار اور تقسیمِ انعامات کی پروقار تقریبکراچی: شہید فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے سندھ کے اطفالِ شہداء کے لیے 23 فروری 2025 کے روز آئی آر سی لان سی فیڈرل بی ایریا میں ایک شاندار تعلیمی سیمینار […]

25February
مولانا نعیم عباس عابدی نوگانوی مصلح قوم

مولانا نعیم عباس عابدی نوگانوی مصلح قوم

مولانا رہبر علی زیدی قمی صراط ٹائمز ، مولانا نعیم عباس عابدی نوگانوی ایک عظیم خطیب، قوم کے ہمدرد، اور اصلاحِ معاشرہ کے لیے کوشاں رہنے والے شخص تھے۔ ان کی زندگی دین کی خدمت اور قوم کی فلاح و بہبود کے لیے وقف تھی۔ وہ نہ صرف ایک بہترین خطیب تھے بلکہ طالب علموں […]

24February
انقلابِ اسلامی ایران تمہید انقلاب امام مہدی علیہ السلام

انقلابِ اسلامی ایران تمہید انقلاب امام مہدی علیہ السلام

تحریر : مولانا تصور حسین قمی صراط ٹائمز، دنیا میں رونما ہونے والے انقلابات اکثر و بیشتر سماجی اور سیاسی تبدیلیوں کا باعث بنتے ہیں ۔ اور کچھ الٰہی مشن کے تحت برپا کیے جاتے ہیں انقلابِ اسلامی ایران انہی الٰہی انقلابات میں سے ایک ہے جس کی جڑیں اسلامی تعلیمات میں پیوست ہیں۔ یہ […]

23February
سالہا سال سے مانوس اس آواز کو بھلا کیسے بھلایا جاسکتا ہے؟ امام زمانہؑ کے سچے سپاہی کی آواز!!!

سالہا سال سے مانوس اس آواز کو بھلا کیسے بھلایا جاسکتا ہے؟ امام زمانہؑ کے سچے سپاہی کی آواز!!!

سید محمد روح اللہ رضوی صراط ٹائمز، سالہا سال سے مانوس اس آواز کو بھلا کیسے بھلایا جاسکتا ہے؟ امام زمانہؑ کے سچے سپاہی کی آوازفتح مبین کے موقع پر آپ کا “یا اشرف الناس و اکرم الناس و اطھر الناس!!! السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ” سے شروع ہونے والا خطاب۔آپ کا رسول […]

23February
شہید حسن نصراللہ کی تدفین اور ظالم کی صف میں لرزا طاری

شہید حسن نصراللہ کی تدفین اور ظالم کی صف میں لرزا طاری

مولانا سید عمار حیدر زیدی قم صراط ٹائمز، حق اور باطل کی جنگ ازل سے جاری ہے، اور ہمیشہ حق پر کھڑے ہونے والے افراد باطل کے لیے خوف کا سبب بنتے رہے ہیں۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب کوئی مردِ مجاہد میدان میں آتا ہے، تو طاغوتی طاقتیں اس سے لرزتی ہیں، اور جب […]

23February
شہید مقاومت مظلومین کے حامی

شہید مقاومت مظلومین کے حامی

سید رہبر علی زیدی قم ایران صراط ٹائمز کے مطابق ھندوستان کے برجستہ عالم دین مولانا سید رہبر علی زیدی صاحب نے کہا ، شہید حسین نصر اللہ ایک عظیم شخصیت تھے جن کی شہادت نے نہ صرف لبنان بلکہ پورے عالم اسلام کو غم میں ڈوب دیا۔ وہ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل تھے […]

23February
شہید مقاومت کے جنازے سے امریکہ اور اسرائیل کی نیندیں حرام؟

شہید مقاومت کے جنازے سے امریکہ اور اسرائیل کی نیندیں حرام؟

صراط ٹائمز/شہید مقاومت سید حسن نصر اللہ رحمۃ اللّٰہ علیہ کا عظیم جنازہ، حزب اللہ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کا ثبوت ہوگا اور مغربی میڈیا کے پورے پروپیگنڈوں کو ناکام بنا دے گا۔ تحریر: علی نقوی قم المقدسہ صراط ٹائمز کیوں امریکہ اور اسرائیل شہید سید حسن نصر اللہ (رح) کے جنازے سے ڈر گئے […]

21February
آیت اللہ اعرافی:

آیت اللہ اعرافی:

قرآن اور تفسیر کے حوالے سے حوزہ علمیہ میں نمایاں پیش رفت/ تفسیر تسنیم حوزہ علمیہ کا ایک بے نظیر سرمایہ ہے۔ صراط/ بین الاقوامی “تفسیر تسنیم” کانفرنس کی پالیسی ساز کونسل کے اراکین کی حضرت آیت اللہ جوادی آملی سے ملاقات کے دوران سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے کہا: […]

21February
آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر حسین نجفی کے مرکزی دفتر، کے وفد نے بنگلہ دیش میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے نمائندے، حجۃ الاسلام والمسلمین سید مہدی علی زادہ الموسوی سے ملاقات کی۔

صراط ٹائمز / آیت اللہ العظمیٰ شیخ بشیر حسین نجفی کے مرکزی دفتر، نجف اشرف عراق کے وفد نے اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر قم المقدسہ میں بنگلہ دیش میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے نمائندے، حجۃ الاسلام والمسلمین سید مہدی علی زادہ الموسوی سے ملاقات کی۔ […]

21February
جناب زہرا سلام اللہ علیہا کا گھر قرآن کی تعلیمات کا عملی مظہر تھا۔

جناب زہرا سلام اللہ علیہا کا گھر قرآن کی تعلیمات کا عملی مظہر تھا۔

تحریر : مولانا سید عمار حیدر زیدی قم جناب زہرا (سلام اللہ علیہا) کا گھر وہ مقدس مقام تھا جہاں محبت، عبادت، ایثار، اور عدل کی اعلیٰ اقدار عملی شکل میں موجود تھیں۔ یہ گھر قرآن کی تعلیمات کا عملی مظہر تھا، اور ہر پہلو میں اسلام کے اخلاقی و روحانی اصولوں کی تجسیم پیش […]