36

صراط ٹائمز / رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران سید علی خامنہ ای

  • نیوز کوڈ : 1115
  • 07 March 2025 - 16:40
صراط ٹائمز / رہبر معظم انقلاب اسلامی ایران سید علی خامنہ ای

صراط ٹائمز / کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی نے قرآن کریم کی تلاوت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ ہر روز کچھ نہ کچھ قرآن ضرور پڑھیں۔ آپ نے فرمایا کہ ضروری نہیں کہ روزانہ آدھا پارہ یا ایک حزب پڑھا جائے، بلکہ اگر کوئی آدھا صفحہ یا ایک صفحہ بھی تلاوت […]

صراط ٹائمز / کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی نے قرآن کریم کی تلاوت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ ہر روز کچھ نہ کچھ قرآن ضرور پڑھیں۔ آپ نے فرمایا کہ ضروری نہیں کہ روزانہ آدھا پارہ یا ایک حزب پڑھا جائے، بلکہ اگر کوئی آدھا صفحہ یا ایک صفحہ بھی تلاوت کرے تو یہ کافی ہے، لیکن قرآن کو ترک نہ کیا جائے۔

آپ نے مزید فرمایا کہ پورے سال میں کوئی ایسا دن نہ ہو جس دن قرآن نہ کھولا جائے اور اس کی تلاوت نہ کی جائے۔ قرآن پڑھنا اور سننا نہ صرف ایمان کا تقاضا ہے بلکہ رحمتِ الٰہی کے نزول کا بھی ذریعہ ہے۔ ۔

مختصر لنک: https://www.siraat-times.com/?p=1115

ٹیگز

تبصرے