احادیث

11May
امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام

امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام

امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام

20March
حدیث / کونسا روزہ بہترین روزہ ہے۔

حدیث / کونسا روزہ بہترین روزہ ہے۔

صراط ٹائمز / یہ حدیثِ امام علی علیہ السلام، کتاب غرر الحکم ح 5890 میں نقل ہوئی ہے جس کا متن کچھ اس طرح ہے۔ کونسا روزہ بہترین روزہ ہے امام على عليه السلام فرماتے ہیں:۔ صَومُ القَلبِ خَيرٌ مِن صِيامِ اللِّسانِ وَ صِيامُ اللِّسانِ خَيرٌ مِن صِيامِ البَطنِ ترجمہ : دل کا روزہ زبان […]

19March
حدیث / خدا سے قریب ہونا ہماری دنیا و آخرت دونوں تو سنوار دیتا ہے۔

حدیث / خدا سے قریب ہونا ہماری دنیا و آخرت دونوں تو سنوار دیتا ہے۔

صراط ٹائمز / اسکو علامہ مجلسی نے “بحار الأنوار” (جلد 70، صفحہ 242) میں ذکر کیا ہے۔ “مَنْ أَصْلَحَ بَيْنَهُ وَبَيْنَ اللَّهِ أَصْلَحَ اللَّهُ بَيْنَهُ وَبَيْنَ النَّاسِ” جو اپنے اور اللہ کے درمیان (تعلق) کو درست کر لے، اللہ اس کے اور لوگوں کے درمیان تعلقات کو درست کر دیتا ہے۔ وضاحت:۔ یہ حدیث امام […]

18March
حدیثِ معصومینؑ: “الدُّنْيَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ وَ جَنَّةُ الْكافِرِ”

حدیثِ معصومینؑ: “الدُّنْيَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ وَ جَنَّةُ الْكافِرِ”

حدیثِ معصومینؑ: “الدُّنْيَا سِجْنُ الْمُؤْمِنِ وَ جَنَّةُ الْكافِرِ” ترجمہ:“دنیا مؤمن کے لیے قید خانہ اور کافر کے لیے جنت ہے۔” (بحار الأنوار، ج 67، ص 309) صراط ٹائمز: وضاحت یہ حدیث نبی اکرمؐ سے منقول ہے اور اہل بیتؑ نے بھی اس کے معنی کی وضاحت فرمائی ہے۔ اس کا مفہوم بظاہر سادہ ہے، لیکن […]

16March
حدیث / دنیا کی حقیقت ، آزمائش اور حق و باطل کے درمیان تمیز

حدیث / دنیا کی حقیقت ، آزمائش اور حق و باطل کے درمیان تمیز

صراط ٹائمز / یہ خطبہ کتاب نھج البلاغہ خطبہ 50 سے نقل کیا گیا ہے جو امام علی علیہ السلام نے اس وقت ارشاد فرمایا جب جنگ جمل کے بعد آپ کے لشکر میں بعض لوگوں نے اختلاف کا اظہار کیا اور فتنے کی فضا پیدا ہونے لگی۔ اس میں امام علیہ السلام نے دنیا […]

15March
حدیث / انسان یا تو دنیا کی محبت میں اپنے آپ کو گم کر دے، یا نیک اعمال کے ذریعے اپنی نجات حاصل کرے۔

حدیث / انسان یا تو دنیا کی محبت میں اپنے آپ کو گم کر دے، یا نیک اعمال کے ذریعے اپنی نجات حاصل کرے۔

صراط ٹائمز / یہ حدیث کتاب نھج البلاغہ میں امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام سے نقل کی گئی ہے جس کا متن اور مختصر وضاحت ذیل میں ذکر کی جارہی ہے۔ قالَ الإمامُ عَلِيٌّ عليه السلام:۔“الدُّنْيَا دَارُ مَمَرٍّ لا دَارُ مَقَرٍّ، وَالنَّاسُ فِيهَا رَجُلانِ: رَجُلٌ بَاعَ فِيهَا نَفْسَهُ فَأَوْبَقَهَا، وَرَجُلٌ ابْتَاعَ نَفْسَهُ […]

14March
حدیث / انسان اپنے دل و دماغ کو محفوظ رکھے تاکہ جو سیکھے وہ صحیح اپنائے۔

حدیث / انسان اپنے دل و دماغ کو محفوظ رکھے تاکہ جو سیکھے وہ صحیح اپنائے۔

صراط / امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام نے ایک روایت میں فرمایا انسان کو اپنے دل اور دماغ کو محفوظ رکھنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ جو سیکھے اور سمجھے، اسے صحیح طریقے سے اپنائے۔ صراط ٹائمز / مندرجہ ذیل روایت کتاب “نہج البلاغه” سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت […]

12March
حدیث / لوگوں کو اپنی زبان کے بجائے اپنے عمل سے دین کی طرف بلاؤ ۔

حدیث / لوگوں کو اپنی زبان کے بجائے اپنے عمل سے دین کی طرف بلاؤ ۔

صراط ٹائمز / کتاب وسائل الشیعہ جلد 16, صفحہ 210 میں امام جعفر صادق علیہ السلام سے یہ حدیث نقل ہوئی ہے جس کا متن اور اسکی وضاحت کچھ اس طرح ہے۔ امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:۔ “کونوا دُعاةَ النّاسِ بِغَیرِ ألسِنَتِکُم، لِیَرَوا مِنکُمُ الوَرَعَ وَالاجتِهادَ وَالصَّلاةَ وَالخَیرَ، فَإِنَّ ذلِکَ داعِیَةٌ.” ترجمہ:۔لوگوں کو […]

10March
حدیث / کم بولنا دانائی اور وقار کی نشانی ہے۔

حدیث / کم بولنا دانائی اور وقار کی نشانی ہے۔

صراط ٹائمز / کے مطابق نھج البلاغہ حکمت 71 میں مولائے کائنات امام علی علیہ السلام سے ایک حدیث ہوئی جس کا متن اور وضاحت یہاں ذکر کر رہے ہیں۔ حضرت امام علی علیہ السلام فرماتے ہیں:۔“إِذَا تَمَّ الْعَقْلُ نَقَصَ الْكَلَامُ۔”ترجمہ : جب عقل کامل ہوتی ہے تو کلام کم ہو جاتا ہے۔(نہج البلاغہ، حکمت […]

10March
حدیث / اعمال کی قبولیت کے لیے نیت کا خالص ہونا ضروری ہے۔

حدیث / اعمال کی قبولیت کے لیے نیت کا خالص ہونا ضروری ہے۔

صراط ٹائمز / کے مطابق تحفہ العقول صفحہ 234 میں امام حسن مجتبی علیہ السلام سے ایک حدیث نقل ہوئی جس کا متن اور وضاحت ذکر کررہے ہیں۔ قال الإمام الحسن المجتبى علیہ السلام:۔ من طلب الدنيا بعمل الآخرة فقد خسرهما جميعا” ترجمہ:”جو شخص آخرت کے عمل کے ذریعے دنیا کو طلب کرتا ہے، وہ […]

06March
حدیث / امام جعفر صادق (ع) کی طرف سے تین اہم اخلاقی اصول، جو ایک مؤمن کی زندگی میں کامیابی اور برکت کا سبب بنتے ہیں

حدیث / امام جعفر صادق (ع) کی طرف سے تین اہم اخلاقی اصول، جو ایک مؤمن کی زندگی میں کامیابی اور برکت کا سبب بنتے ہیں

صراط ٹائمز / یہ حدیث شیخ کلینی رح اپنی کتاب الکافی کی جلد 2، صفحہ 105 میں نقل کرتے ہیں جس کا متن کچھ اس طرح ہے۔ امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:۔ “مَنْ صَدَقَ لِسَانُهُ زَكَى عَمَلُهُ، وَمَنْ حَسُنَتْ نِيَّتُهُ زِيدَ فِي رِزْقِهِ، وَمَنْ حَسُنَ بِرُّهُ بِأَهْلِهِ زِيدَ فِي عُمُرِهِ”(الكافي، ج 2، ص […]