صراط ٹائمز / یہ حدیثِ امام علی علیہ السلام، کتاب غرر الحکم ح 5890 میں نقل ہوئی ہے جس کا متن کچھ اس طرح ہے۔
کونسا روزہ بہترین روزہ ہے
امام على عليه السلام فرماتے ہیں:۔
صَومُ القَلبِ خَيرٌ مِن صِيامِ اللِّسانِ وَ صِيامُ اللِّسانِ خَيرٌ مِن صِيامِ البَطنِ
ترجمہ : دل کا روزہ زبان کے روزے سے بہتر ہے اور زبان کا روزہ پیٹ کے روزے سے بہتر ہے۔
غرر الحكم، ح 5890
