28March
تفسیر قرآن / مظلوموں کی حمایت سورہ النساء آیت 75

تفسیر قرآن / مظلوموں کی حمایت سورہ النساء آیت 75

صراط ٹائمز / علامہ طباطبائی اپنی کتاب تفسیر المیزان میں اس آیت کی تفسیر اس طرح ذکر کرتے ہیں۔ وَمَا لَكُمْ لَا تُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ وَالْوِلْدَانِ الَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْ هَٰذِهِ الْقَرْيَةِ الظَّالِمِ أَهْلُهَا وَاجْعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ وَلِيًّا وَاجْعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ نَصِيرًا ترجمہ : اور تمہیں کیا […]

28March
حدیث / یوم القدس مظلوموں کی حمایت کا دن

حدیث / یوم القدس مظلوموں کی حمایت کا دن

صراط ٹائمز / امام علی علیہ السلام کی یہ حدیث نھج البلاغہ حکمت 47 سے نقل کر رہے ہیں۔ امیر المؤمنین، حضرت علی علیہ السّلام نے فرمایا:۔ كُونُوا لِلظَّالِمِ خَصْماً وَلِلْمَظْلُومِ عَوْناً ظالم کے دشمن اور مظلوم کے مددگار بنو۔ یوم القدس کو اپنی استطاعت کے مطابق بھرپور انداز میں منانا مولا علیؑ کے اس […]

28March
یوم القدس کے اجتماع کی اہمیت / آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

یوم القدس کے اجتماع کی اہمیت / آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

صراط ٹائمز / رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس سال کی یوم القدس ریلی کی اہمیت کو گذشتہ سالوں سے زیادہ اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ ریلی امت مسلمہ کے اتحاد اور فلسطین کے لیے ایرانی قوم کے غیر متزلزل عزم اور حمایت کی علامت ہوگی۔ اپنے پیغام […]

27March
یوم القدس / آیت اللہ نوری ہمدانی

یوم القدس / آیت اللہ نوری ہمدانی

آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے یوم القدس کے موقع پر جاری کردہ اپنے پیغام میں دنیا بھر کے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ صہیونی ظلم و بربریت کے خلاف اتحاد اور یکجہتی کا عملی مظاہرہ کریں۔

27March
یوم القدس میں شرکت واجب شرعی ہے / آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

یوم القدس میں شرکت واجب شرعی ہے / آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی

صراط ٹائمز / مرجع تقلید آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ یوم القدس کے اجتماعات میں شرکت صرف ایک سیاسی عمل نہیں بلکہ ایک شرعی فریضہ ہے، جو ہر مسلمان پر واجب ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطین کی آزادی ایک الہی وعدہ ہے اور یوم القدس کے مظاہرے اس جدوجہد کا […]

27March
یوم القدس اور معتدل راستہ

یوم القدس اور معتدل راستہ

صراط ٹائمز / یوم القدس ایک ایسا دن ہے جو مظلوموں کی حمایت اور ظالموں کے خلاف احتجاج کی علامت ہے، لیکن بعض لوگ اس دن کو فرقہ واریت کے رنگ میں دیکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ کچھ لوگ اسے اس لیے نہیں مناتے کیونکہ ان کے خیال میں یہ صرف شیعہ برادری کا دن […]

27March
بچوں کو مشکلات کا سامنا کرنے دیں / حجت الاسلام رضا فرھادیان

بچوں کو مشکلات کا سامنا کرنے دیں / حجت الاسلام رضا فرھادیان

بچوں کو مشکلات کا سامنا کرنے دیں صراط ٹائمز / بچوں کے طرز عمل کی ذمہ داری خود ان کے کاندھوں پر ڈالیں۔ انہیں اپنے کاموں سے متعلق فیصلہ کرنے کی مہلت دیں۔ انہیں یہ پہنچاننے کی مہلت دیں کہ کون سا راستہ صحیح ہے؟ انہیں اپنے اعمال و کردار کے نتائج اور حقائق کا […]

27March
صراط ٹائمز / شہید ڈاکٹر مصطفی چمران

صراط ٹائمز / شہید ڈاکٹر مصطفی چمران

صراط ٹائمز 🕊 شہید ڈاکٹر مصطفیٰ چمرانؒ🕊 📜 شہید ڈاکٹر مصطفیٰ چمرانؒ اپنے پاؤں اور بدن سے باتیں کیا کرتے تھے اور اکثر کہا کرتے تھے:۔ 💬 “تم تھک جاتے ہو، تم پر زخم آجاتے ہیں، تمہیں سختی میں رہنا پڑتا ہے؛ لیکن میں کیا کروں، میں حسینؑ کا عاشق اور کربلا کا مسافر ہوں، […]

26March
احکام فطرہ/ آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی

احکام فطرہ/ آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی

احکام فطرہ سوال1 :فطرہ کس وقت نکالنا چاہیے؟ جواب: عید الفطر کی رات غروبِ آفتاب کے وقت ۔ سوال2 : فطرہ کن افراد پر واجب ہے؟ جواب:جو شخص بالغ اور عاقل ہو فقیر نہ ہو کسی کا غلام نہ ہو اور بے ہوش بھی نہ ہو تو ضروری ہے کہ اپنے لئے اور ان لوگوں […]