35

بچوں کو مشکلات کا سامنا کرنے دیں / حجت الاسلام رضا فرھادیان

  • نیوز کوڈ : 1386
  • 27 March 2025 - 3:33
بچوں کو مشکلات کا سامنا کرنے دیں / حجت الاسلام رضا فرھادیان

بچوں کو مشکلات کا سامنا کرنے دیں صراط ٹائمز / بچوں کے طرز عمل کی ذمہ داری خود ان کے کاندھوں پر ڈالیں۔ انہیں اپنے کاموں سے متعلق فیصلہ کرنے کی مہلت دیں۔ انہیں یہ پہنچاننے کی مہلت دیں کہ کون سا راستہ صحیح ہے؟ انہیں اپنے اعمال و کردار کے نتائج اور حقائق کا […]

بچوں کو مشکلات کا سامنا کرنے دیں

صراط ٹائمز / بچوں کے طرز عمل کی ذمہ داری خود ان کے کاندھوں پر ڈالیں۔ انہیں اپنے کاموں سے متعلق فیصلہ کرنے کی مہلت دیں۔ انہیں یہ پہنچاننے کی مہلت دیں کہ کون سا راستہ صحیح ہے؟ انہیں اپنے اعمال و کردار کے نتائج اور حقائق کا سامنا کرنے کا موقع دیں۔ انہیں مشکلات کا سامنا کرنے دیں تاکہ وہ فطری اور عقلی لحاظ سے کاموں کے برے نتائج کو اپنے طرز عمل کی وجہ قرار دے سکیں اور منطقی نتیجہ اخذ کر سکیں۔ بار بار یاددہانی، بہت زیادہ حوصلہ افزائی یا ڈانٹ ڈپٹ بچوں سے سوچنے سمجھنے اور فیصلہ کرنے کی قوت چھین لیتی ہے۔ یہ اس بات کا باعث بنتی ہے کہ وہ کوئی بھی کام آزادی سے نہیں کر پاتے۔

📚 *تعلیم وتربیت کے سنہرے اصول، ص 24*

مختصر لنک: https://www.siraat-times.com/?p=1386

ٹیگز

تبصرے