22

حدیث / نفس کی نجات کا راستہ خود احتسابی سے گزرتا ہے۔

  • نیوز کوڈ : 1685
  • 21 May 2025 - 0:28
حدیث / نفس کی نجات کا راستہ خود احتسابی سے گزرتا ہے۔

تین صفات انسان کو ہلاکت کی طرف لے جاتی ہیں اور اسے خود فریبی میں مبتلا کر دیتی ہیں۔نجات اسی کے لیے ہے جو عمل کرے، یاد رکھے، اور عاجزی اپنائے۔

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:۔

‏ثَلَاثٌ هُنَّ قَاصِمَاتُ الظَّهْرِ:رَجُلٌ اسْتَكْثَرَ عَمَلَهُ، وَنَسِيَ ذُنُوبَهُ، وَأُعْجِبَ بِرَأْيِهِ۔

“تین چیزیں کمر توڑ دینے والی ہیں:۔”

انسان کا اپنے اعمال کو بہت زیادہ سمجھنا۔

اپنے گناہوں کو بھول جانا۔

اور اپنی رائے پر خودپسند ہو جانا۔

یہ تین صفات انسان کو ہلاکت کی طرف لے جاتی ہیں اور اسے خود فریبی میں مبتلا کر دیتی ہیں۔نجات اسی کے لیے ہے جو عمل کرے، یاد رکھے، اور عاجزی اپنائے۔

(معاني الأخبار، ص ۳۴۳، باب معنى)

مختصر لنک: https://www.siraat-times.com/?p=1685

ٹیگز

تبصرے