بچوں کے نمبرز پر نہیں، شخصیت پر توجہ دیں
علم، اولاد اور مقابلے کا رویہ
امامیہ نوجوان؛ شناخت، کردار اور عصرِ حاضر کے تقاضے
ایرانی عوام شہداء کے خون کا بدلہ لینے کے لیے پرعزم ہیں: آیت اللہ سعیدی
سعودی عرب نے یمن میں 1200 سے زائد مساجد مسمار کر دیں
*مجمعِ طلابِ شگر کے زیرِ اہتمام جشنِ صادقین کی پُروقار محفلِ میلاد*
*مبلغِ دینِ حق مولانا قاضی سید حسین رضا نقوی سرسویؒ — حیات و خدمات*
ایرانی عوام کے اتحاد نے امریکہ اور اسرائیل کو شکست سے دوچار کیا: حزب اللہ کے سربراہ
دنیا میں کئی لوگ ایسے ہیں جو مغربی ممالک میں جا کر اپنی اسلامی شناخت کو کمزور کر لیتے ہیں اور جب انہیں کوئی مالی یا دنیاوی نقصان پہنچتا ہے تو وہ دین سے دور ہو جاتے ہیں۔ کچھ لوگ یہ دلیل دیتے ہیں کہ اگر نماز، روزہ اور دعا کے باوجود کاروبار میں نقصان ہو تو اس کا فائدہ کیا؟ جبکہ دوسری طرف ایسے لوگ بھی ہیں جو کسی خدا کو نہیں مانتے، جیسے بل گیٹس اور دیگر مغربی سرمایہ دار، اور وہ پھر بھی کامیاب نظر آتے ہیں
صراط ٹائمز / امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی ولادت کے مبارک موقع پر رہبر معظم سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک خطاب میں آپ کی شخصیت اور اخلاقی خصوصیات پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے فرمایا: امام حسن علیہ السلام کی زندگی اور ان کا کردار ہمیں نہ صرف جنگ و جدل کی حالت […]
صراط ٹائمز / آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے فرمایا, جو انسان دوسروں کے عیب ڈھونڈنے میں مصروف رہتا ہے، وہ اپنے عیوب کو بھول جاتا ہے، اور جو اپنے عیوب کی اصلاح میں لگ جائے، وہ دوسروں کی خامیوں پر نظر نہیں رکھتا۔ آپ نے مزید فرمایا کہ، اگر ہم اپنی اصلاح پر […]
مِّنَ الْمُؤْمِنِيْنَ رِجَالٌ صَدَقُوْا مَا عَاهَدُوا اللّـٰهَ عَلَيْهِ ۖ فَمِنْـهُـمْ مَّنْ قَضٰى نَحْبَهٝ وَمِنْـهُـمْ مَّنْ يَّنْتَظِرُ ۖ وَمَا بَدَّلُوْا تَبْدِيْلًا (23( سورہ الاحزاب کی 23 نمبر آیت میں پروردگار فرما رہا ہے کہ ایمان والوں میں سے ایسے آدمی بھی ہیں جنہوں نے اللہ سے جو عہد کیا تھا اس پر ثابت قدم رہے، پھر ان میں سے بعض تو اپنا کام پورا کر چکے (جام شہادت پیا) اور بعض منتظر ہیں (شہادت کے) اور عہد میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ یعنی! یہ وہ سنت الہیٰ ہے جسے تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج سہ پہر کو یونیورسٹیوں کے ممتاز اور برگزیدہ طلباء سے ملاقات میں جوان نسل بالخصوص طلباء کی فعال اور با نشاط جد وجہد کو عقل و شعور کے ہمراہ انقلاب اسلامی کے چوتھے عشرے میں عدل و انصاف اور پیشرفت کے تحقق کے لئے سب سے بڑی اور اہم ذمہ داری قراردیتے ہوئے فرمایا: مسلم جوان نسل کو ہمت اور امید سے سرشار نگاہ اور صحیح پروگرام اور درست اصولوں کی بنیاد پر مسلسل جد رجہد کے ذریعہ نئی فکر اور ایسے اسلامی معاشرے تک پہنچنے کے لئے قدم اٹھانا چاہیے جو مادی اور معنوی پیشرفت کا آئینہ دار ہو
بعض اوقات لوگوں کی توجہ کسی اہم حقیقت سے ہٹانے، انہیں گمراہ کرنے یا کسی مخصوص ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے مختلف نفسیاتی اور حربی تکنیکیں استعمال کی جاتی ہیں۔ یہ تکنیکیں سیاست، میڈیا، کاروبار اور سماجی معاملات میں عام طور پر دیکھنے کو ملتی ہیں۔ ایک باشعور انسان کے لیے ان حربوں کو پہچاننا ضروری ہوتا ہے تاکہ وہ حقیقت اور دھوکہ دہی میں فرق کر سکے۔ ایک عام تکنیک یہ ہے کہ
صراط ٹائمز / رہبر معظم سید علی خامنہ ای نے قرآن کریم کی فضیلت کو بیان کرتے ہوئے فرمایا :۔ قرآن ایک عام کتاب کی طرح نہیں ہے کہ ایک بار پڑھ کر سمجھ لیا جائے اور پھر بند کرکے رکھ دیا جائے۔ نہیں، یہ ایسے ہے جیسے پینے کا پانی—یہ زندگی بخش ہے، ہمیشہ […]
صراط ٹائمز / آیت اللہ العظمی جوادی آملی نے روزہ کی عظمت کے بارے میں فرمایا کہ انسان ماہِ مبارک رمضان میں اپنی عظمت کو محسوس کرتا ہے اور اپنی بزرگی کو پاتا ہے اور کہتا ہے:۔ میں اس سے بڑا ہوں کہ آلودہ ہو جاؤں اور گناہ میں مبتلا ہو جاؤں۔ یہ بزرگی روزہ […]
صراط ٹائمز / کے مطابق آیت اللہ العظمی ناصر مکارم شیرازی نے ام المومنین حضرت خدیجۃ الکبری سلام اللہ علیہا کے یوم وفات کی مناسبت سے دارالقرآن علامہ طباطبائی قم میں ایک مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے، ام المومنین کی حیات طیبہ پر روشنی ڈالی۔ آیت اللہ مکارم شیرازی نے رسول خدا صلی اللہ […]
صراط ٹائمز / کے مطابق رہبر انقلاب اسلامی ایران سید علی خامنہ ای نے رمضان المبارک کے بارے میں فرمایا ماہ رمضان المبارک پورے سال کے لیے ایک مشق ہے انشاءاللہ خدا وندِ متعال ہم سب کی مدد فرمائے تاکہ اِس ماہِ رمضان میں اپنے فرشتہ صفت وجود کے پہلو کو اپنے حیوانی پہلو پر […]