31

آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی/ اپنی روحانی اور اخلاقی ترقی پر توجہ دیں۔

  • نیوز کوڈ : 1235
  • 16 March 2025 - 2:03
آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی/ اپنی روحانی اور اخلاقی ترقی پر توجہ دیں۔

صراط ٹائمز / آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے فرمایا, جو انسان دوسروں کے عیب ڈھونڈنے میں مصروف رہتا ہے، وہ اپنے عیوب کو بھول جاتا ہے، اور جو اپنے عیوب کی اصلاح میں لگ جائے، وہ دوسروں کی خامیوں پر نظر نہیں رکھتا۔ آپ نے مزید فرمایا کہ، اگر ہم اپنی اصلاح پر […]

صراط ٹائمز / آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے فرمایا, جو انسان دوسروں کے عیب ڈھونڈنے میں مصروف رہتا ہے، وہ اپنے عیوب کو بھول جاتا ہے، اور جو اپنے عیوب کی اصلاح میں لگ جائے، وہ دوسروں کی خامیوں پر نظر نہیں رکھتا۔

آپ نے مزید فرمایا کہ، اگر ہم اپنی اصلاح پر توجہ دیں تو دوسروں پر تنقید اور بدگمانی سے بچ سکتے ہیں۔ دینِ اسلام ہمیں سکھاتا ہے کہ بجائے دوسروں کی غلطیوں پر نظر رکھنے کے، اپنی روحانی اور اخلاقی ترقی پر توجہ دیں تاکہ ایک بہتر انسان اور معاشرہ تشکیل دیا جا سکے۔

مختصر لنک: https://www.siraat-times.com/?p=1235

ٹیگز

تبصرے