35

روزہ کی عظمت / آیت اللہ العظمی جوادی آملی

  • نیوز کوڈ : 1185
  • 14 March 2025 - 0:30
روزہ کی عظمت / آیت اللہ العظمی جوادی آملی

صراط ٹائمز / آیت اللہ العظمی جوادی آملی نے روزہ کی عظمت کے بارے میں فرمایا کہ انسان ماہِ مبارک رمضان میں اپنی عظمت کو محسوس کرتا ہے اور اپنی بزرگی کو پاتا ہے اور کہتا ہے:۔ میں اس سے بڑا ہوں کہ آلودہ ہو جاؤں اور گناہ میں مبتلا ہو جاؤں۔ یہ بزرگی روزہ […]

صراط ٹائمز / آیت اللہ العظمی جوادی آملی نے روزہ کی عظمت کے بارے میں فرمایا کہ انسان ماہِ مبارک رمضان میں اپنی عظمت کو محسوس کرتا ہے اور اپنی بزرگی کو پاتا ہے اور کہتا ہے:۔

میں اس سے بڑا ہوں کہ آلودہ ہو جاؤں اور گناہ میں مبتلا ہو جاؤں۔

یہ بزرگی روزہ کی برکت سے حاصل ہوتی ہے، کیونکہ روزہ رکھنے کی ابتدائی شرط امساک (پرہیز) اور کم خوری یعنی درحقیقت ہلکا ہونا ہے۔

ایک حکیم سے پوچھا گیا:۔

“آپ کم کھاتے ہیں، کیوں؟

انہوں نے جواب دیا: میں اس لیے کھاتا ہوں تاکہ زندہ رہوں، جبکہ دوسرے زندہ رہتے ہیں تاکہ کھائیں۔

مختصر لنک: https://www.siraat-times.com/?p=1185

ٹیگز

تبصرے