سیاسی

18July
وصیتِ امام حسینؑ: مظلوم کا محافظ بنو!۔

وصیتِ امام حسینؑ: مظلوم کا محافظ بنو!۔

کیا ظلم کرنے والا کبھی مظلوم کی آواز بن سکتا ہے؟ ہرگز نہیں!مظلوم کا درد صرف وہی محسوس کر سکتا ہے جو دل میں حسینؑ کا نور رکھتا ہو، اور ضمیر کو یزیدیت سے پاک کر چکا ہو۔

27March
صراط ٹائمز / شہید ڈاکٹر مصطفی چمران

صراط ٹائمز / شہید ڈاکٹر مصطفی چمران

صراط ٹائمز 🕊 شہید ڈاکٹر مصطفیٰ چمرانؒ🕊 📜 شہید ڈاکٹر مصطفیٰ چمرانؒ اپنے پاؤں اور بدن سے باتیں کیا کرتے تھے اور اکثر کہا کرتے تھے:۔ 💬 “تم تھک جاتے ہو، تم پر زخم آجاتے ہیں، تمہیں سختی میں رہنا پڑتا ہے؛ لیکن میں کیا کروں، میں حسینؑ کا عاشق اور کربلا کا مسافر ہوں، […]

16March
اکتوبر 2025 میں ایرانی ایٹمی پروگرام پر امریکی و صیہونی حملہ کیوں اور کیسے ہوگا، دوران جنگ فریقین کی اسٹریٹجی اور جنگ کے بعد ایران اور خطے کا کیا مستقبل ہوگا ؟
اکتوبر 2025 مںں ایرانی اییمن پروگرام پر امرییل و صہوانی حملہ کوئں اور کسےم ہوگا، دوران جنگ فرینمش کی اسٹریٹجی اور جنگ کے بعد ایران اور خطے کا کات مستقبل ہوگا ؟

اکتوبر 2025 میں ایرانی ایٹمی پروگرام پر امریکی و صیہونی حملہ کیوں اور کیسے ہوگا، دوران جنگ فریقین کی اسٹریٹجی اور جنگ کے بعد ایران اور خطے کا کیا مستقبل ہوگا ؟

رواں برس 2025 میں 18 اکتوبر کو 2015 میں ہونے والا عالمی جوہری معاہدہ ختم ہو جائے گا جس میں پانچ عالمی طاقتیں ضامن تھی اور ٹرمپ نے پہلے دور صدارت 2018 میں آکر اسے اکھاڑ پھینکا تھا ۔ جواب میں ایران نے ایٹمی اڈوں پر نصب عالمی جوہری ادارے کی نگرانی کرنے والی مشینوں اور سی سی ٹی وی کیمروں کو اکھاڑ پھینکا اور عالمی جوہری انسپکٹر کو اڈوں میں داخلے سے روک دیا ۔ اب ان کے پاس کوئی طریقہ نہیں جس سے وہ یہ جان سکیں ایران دنیا کا واحد ملک جس کے مخصوص پرامن شہری جوہری پروگرام میں افزودگی کی شرح 90 فیصد تک پہنچ چکی ہے حالانکہ عالمی طاقتوں نے معائدے میں ایران کو 5 فیصد تک محدود کردیا تھا ۔ ایران کے سینٹری فیوجز مشینوں کو 5 ہزار تک محدود کردیا تھا جبکہ 60 فیصد یورنیم افزودگی تک پہنچنے کیلئے سالوں سال کی محنت درکار ہوتی ہے لیکن کم از کم ایک ایٹم بم بنانے کیلئے 90 فیصد یورنیم افزودگی کی شرح درکار ہوتا ہے جو کہ 60 سے 90 فیصد تک پہنچنے کیلئے فقط چند ماہ کافی ہوتے ہیں

03March
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای

صراط ٹائمز / کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے فرمایا:۔ “اگر امریکہ سے دوستی کسی ملک کو بچا سکتی تو یوکرین بچ جاتا، اور اگر امریکہ سے دشمنی کسی ملک کی تباہی کا سبب بنتی تو ایران اب تک مٹ چکا ہوتا۔” یہ بیان عالمی سیاست کے […]

24February
انقلابِ اسلامی ایران تمہید انقلاب امام مہدی علیہ السلام

انقلابِ اسلامی ایران تمہید انقلاب امام مہدی علیہ السلام

تحریر : مولانا تصور حسین قمی صراط ٹائمز، دنیا میں رونما ہونے والے انقلابات اکثر و بیشتر سماجی اور سیاسی تبدیلیوں کا باعث بنتے ہیں ۔ اور کچھ الٰہی مشن کے تحت برپا کیے جاتے ہیں انقلابِ اسلامی ایران انہی الٰہی انقلابات میں سے ایک ہے جس کی جڑیں اسلامی تعلیمات میں پیوست ہیں۔ یہ […]