احادیث

11May
امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام

امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام

امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام

05March
حدیث / امام مہدی عج کا ظہور صرف ایک سیاسی انقلاب نہیں ہوگا بلکہ فکری، روحانی اور اخلاقی انقلاب ہوگا۔۔

حدیث / امام مہدی عج کا ظہور صرف ایک سیاسی انقلاب نہیں ہوگا بلکہ فکری، روحانی اور اخلاقی انقلاب ہوگا۔۔

صراط ٹائمز / کے مطابق شیخ کلینی رح اپنی کتاب الکافی کی جلد 1 صفحہ 25 میں امام جعفر صادق علیہ السلام سے ایک روایت نقل کرتے ہیں جس کا متن کچھ اس طرح ہے۔ امام جعفر صادق (ع) فرماتے ہیں:۔ “إِذَا قَامَ قَائِمُنَا وَضَعَ اللَّهُ يَدَهُ عَلَى رُءُوسِ الْعِبَادِ فَجَمَعَ بِهَا عُقُولَهُمْ وَأَكْمَلَ بِهِ […]

03March
صراط ٹائمز / حدیث! جو شخص دوسروں کی عزت و آبرو پر حملہ کرنے سے خود کو باز رکھے

صراط ٹائمز / حدیث! جو شخص دوسروں کی عزت و آبرو پر حملہ کرنے سے خود کو باز رکھے

صراط ٹائمز / کے مطابق یہ حدیث کتاب الکافی کی جلد 2 ، صفحہ 116 میں نقل ہوئی ہے جس کا متن کچھ طرح سے ہے۔ :حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا “مَنْ كَفَّ نَفْسَهُ عَنْ أَعْرَاضِ النَّاسِ أَقَالَهُ اللَّهُ عَثْرَتَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ”(الکافی، ج 2، ص 116) ترجمہ:”جو شخص دوسروں کی عزت و […]

02March
صراط ٹائمز / حدیث

صراط ٹائمز / حدیث

صراط ٹائمز / کے مطابق یہ حدیث نھج البلاغہ کی حکمت 135 سے نقل کی گئی ہے۔ امام علی علیہ السلام رمضان المبارک کے بارے میں فرماتے ہیں “عَلَيكُم فِي شَهرِ رَمَضانَ بِكَثرَةِ الاستِغفارِ وَالدُّعاءِ، فَإِنَّ الدُّعاءَ يَردُّ البَلاءَ، وَالاستِغفارَ يَزيدُ فِي الرِّزقِ ترجمہ“رمضان کے مہینے میں زیادہ سے زیادہ استغفار اور دعا کیا کرو، […]

01March
صراط ٹائمز / حدیث !کیسے امام زمان عجل کے سپاہی بنیں؟

صراط ٹائمز / حدیث !کیسے امام زمان عجل کے سپاہی بنیں؟

صراط ٹائمز / کے مطابق یہ حدیث کتاب غیبت نعمانی کے صفحہ 200 سے نقل کی گئی ہے جس کا متن کچھ اس طرح ہے۔ :کیسے امام زمانہ(عجل) کا سپاہی بنیں امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَكُونَ مِنْ أَصْحَابِ الْقَائِمِ فَلْيَنْتَظِرْ وَ لْيَعْمَلْ بِالْوَرَعِ وَ مَحَاسِنِ الْأَخْلَاقِ جو امام زمانہ […]

28February
صراط ٹائمز / امام رضا علیہ السلام کی شعبان کے آخری ایام کے بارے میں نصیحتیں

صراط ٹائمز / امام رضا علیہ السلام کی شعبان کے آخری ایام کے بارے میں نصیحتیں

: صراط ٹائمز / ایک روایت کے مطابق خواجہ  اباصلت بیان کرتے ہیںکہ :میں شعبان کے آخری جمعہ کو حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہوا۔ آپ نے فرمایا اے اباصلت! زیادہ تر شعبان گزر چکا ہے، اور آج اس کا آخری جمعہ ہے۔ پس جو دن باقی ہیں، […]

28February
صراط حدیث ٹائم / کیا صرف کھانا پینا چھوڑ دینا ہی روزہ کہلاتا ہے؟

صراط حدیث ٹائم / کیا صرف کھانا پینا چھوڑ دینا ہی روزہ کہلاتا ہے؟

صراط ٹائمز / کے مطابق یہ حدیث کتاب غرر الحکم، حدیث 5790 میں نقل ہوئی ہے جس کا متن یہاں ذکر کیا گیا ہے۔ ،امام علی علیہ السلام “صِيامُ القَلبِ خَيرٌ مِن صِيامِ اللِّسانِ، وصِيامُ اللِّسانِ خَيرٌ مِن صِيامِ البَطنِ ترجمہ: دل کا روزہ زبان کے روزے سے بہتر ہے، اور زبان کا روزہ پیٹ […]

27February
صراط ٹائمز/کسی کی بے جا تعریف نہ کی جائے

صراط ٹائمز/کسی کی بے جا تعریف نہ کی جائے

صراط ٹائمز، کے مطابق یہ روایت إحقاق الحقّ سےلی گئی ہے اس کی عربی عبارت اور ترجمہ کچھ اس طرح سے ہے۔ :امام حسن مجتبی علیه السلام فرماتے ہیں «إنَّ مَنْ خَوَفَّک حَتّی تَبْلُغَ الاْمْنَ، خَیرٌ مِمَّنْ یؤْمِنْک حَتّی تَلْتَقِی الْخَوْفَ بےشک جو تمہیں( تمہارے عیبوں اور خطاؤں) سے آگاہ کرے تاکے تم ان سے […]

25February
حدیث / مسجد میں جانے کے آٹھ فوائد

حدیث / مسجد میں جانے کے آٹھ فوائد

:امام حسن مجتبی علیہ السلام فرماتے ہیں مَنْ أدامَ الاْخْتِلافَ إلَى الْمَسْجِدِ أصابَ إحْدى ثَمان: آيَةً مُحْكَمَةً، أَخاً مُسْتَفاداً، وَ عِلْماً مُسْتَطْرَفاً، وَ رَحْمَةً مُنْتَظِرَةً، وَ كَلِمَةً تَدُلُّهُ عَلَى الْهُدى، اَوْ تَرُدُّهُ عَنْ الرَّدى، وَ تَرْكَ الذُّنُوبِ حَياءً اَوْ خَشْيَةً.جو شخص مسلسل مسجد میں(عبادت کے لئے) جاتا ہے اسے آٹھ میں سے کوئی ایک چیز […]

24February
حدیث / بہشت میں داخل ہونے کی کنجی

حدیث / بہشت میں داخل ہونے کی کنجی

صراط ٹائمز / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں مؤمن کی حاجت برطرف کرنے کے ثواب کو بیان فرمایا ہے۔ صراط ٹائمز کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب “ثواب الاعمال” سے نقل کی گئی ہے۔ قال الامام الصادق علیه السلام؛ مَنْ قَضى حاجَةَ الْمُؤْمِنِ مِنْ غَيْرِ اسْتِخْفافٍ مِنْهُ اُسْكِنَ الْفِرْدَوْسَ :حضرت امام […]