31

حدیث / مسجد میں جانے کے آٹھ فوائد

  • نیوز کوڈ : 876
  • 25 February 2025 - 22:31
حدیث / مسجد میں جانے کے آٹھ فوائد

:امام حسن مجتبی علیہ السلام فرماتے ہیں مَنْ أدامَ الاْخْتِلافَ إلَى الْمَسْجِدِ أصابَ إحْدى ثَمان: آيَةً مُحْكَمَةً، أَخاً مُسْتَفاداً، وَ عِلْماً مُسْتَطْرَفاً، وَ رَحْمَةً مُنْتَظِرَةً، وَ كَلِمَةً تَدُلُّهُ عَلَى الْهُدى، اَوْ تَرُدُّهُ عَنْ الرَّدى، وَ تَرْكَ الذُّنُوبِ حَياءً اَوْ خَشْيَةً.جو شخص مسلسل مسجد میں(عبادت کے لئے) جاتا ہے اسے آٹھ میں سے کوئی ایک چیز […]

:امام حسن مجتبی علیہ السلام فرماتے ہیں

مَنْ أدامَ الاْخْتِلافَ إلَى الْمَسْجِدِ أصابَ إحْدى ثَمان: آيَةً مُحْكَمَةً، أَخاً مُسْتَفاداً، وَ عِلْماً مُسْتَطْرَفاً، وَ رَحْمَةً مُنْتَظِرَةً، وَ كَلِمَةً تَدُلُّهُ عَلَى الْهُدى، اَوْ تَرُدُّهُ عَنْ الرَّدى، وَ تَرْكَ الذُّنُوبِ حَياءً اَوْ خَشْيَةً.
جو شخص مسلسل مسجد میں(عبادت کے لئے) جاتا ہے اسے آٹھ میں سے کوئی ایک چیز ضرور حاصل ہوگی۔

محکم نشانی۔
مفید دوست۔
جامع معلومات۔
رحمت عام۔
ایسی بات جو نیکی کی ہدایت کا باعث بنے۔
یا برائی سے روک دے۔
شرم و حیاء۔
یا خوف خدا سے گناہوں کو ترک کرنا۔


📚 مستدرک الوسائل، ج 3، ص359، ح 3778

مختصر لنک: https://www.siraat-times.com/?p=876

ٹیگز

تبصرے