صراط ٹائمز، کے مطابق یہ روایت إحقاق الحقّ سےلی گئی ہے اس کی عربی عبارت اور ترجمہ کچھ اس طرح سے ہے۔
:امام حسن مجتبی علیه السلام فرماتے ہیں
«إنَّ مَنْ خَوَفَّک حَتّی تَبْلُغَ الاْمْنَ، خَیرٌ مِمَّنْ یؤْمِنْک حَتّی تَلْتَقِی الْخَوْفَ
بےشک جو تمہیں( تمہارے عیبوں اور خطاؤں) سے آگاہ کرے تاکے تم ان سے بچو، ایسا شخص اس سے کہیں بہتر ہے جو صرف تمہاری تعریف کرے، جس وجہ سے تمہارے عیبوں میں اضافہ ہوتا رہے۔
إحقاق الحقّ، ج11، ص242
