صراط ٹائمز / کے مطابق یہ حدیث کتاب غیبت نعمانی کے صفحہ 200 سے نقل کی گئی ہے جس کا متن کچھ اس طرح ہے۔
:کیسے امام زمانہ(عجل) کا سپاہی بنیں
امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں
مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَكُونَ مِنْ أَصْحَابِ الْقَائِمِ فَلْيَنْتَظِرْ وَ لْيَعْمَلْ بِالْوَرَعِ وَ مَحَاسِنِ الْأَخْلَاقِ
جو امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کے اصحاب میں شامل ہونا چاہتا ہے وہ آپ کے ظہور کا انتظار کرے، تقویٰ اختیار کرے اور اخلاق کو سنوارے۔
📚 غيب نعمانی، ص 200
