40

حدیث / بہشت میں داخل ہونے کی کنجی

  • نیوز کوڈ : 845
  • 24 February 2025 - 22:34
حدیث / بہشت میں داخل ہونے کی کنجی

صراط ٹائمز / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں مؤمن کی حاجت برطرف کرنے کے ثواب کو بیان فرمایا ہے۔ صراط ٹائمز کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب “ثواب الاعمال” سے نقل کی گئی ہے۔ قال الامام الصادق علیه السلام؛ مَنْ قَضى حاجَةَ الْمُؤْمِنِ مِنْ غَيْرِ اسْتِخْفافٍ مِنْهُ اُسْكِنَ الْفِرْدَوْسَ :حضرت امام […]

صراط ٹائمز / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں مؤمن کی حاجت برطرف کرنے کے ثواب کو بیان فرمایا ہے۔

صراط ٹائمز کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب “ثواب الاعمال” سے نقل کی گئی ہے۔

قال الامام الصادق علیه السلام؛

مَنْ قَضى حاجَةَ الْمُؤْمِنِ مِنْ غَيْرِ اسْتِخْفافٍ مِنْهُ اُسْكِنَ الْفِرْدَوْسَ

:حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا

جو کسی مؤمن کی تحقیر کرے بغیر اس کی حاجت کو برطرف کرے تو خداوند عالم اسے بہشت میں جگہ عطا فرمائے گا۔

ثواب الاعمال وعقاب الاعمال: باب 752، ح 22

مختصر لنک: https://www.siraat-times.com/?p=845

ٹیگز

تبصرے