30

شرعی مسئلہ / کیا باپ اپنی اولاد کو میراث سے محروم کر سکتا ہے؟

  • نیوز کوڈ : 968
  • 01 March 2025 - 2:24
شرعی مسئلہ / کیا باپ اپنی اولاد کو میراث سے محروم کر سکتا ہے؟

صراط ٹائمز / ہم یہاں شرعی مسائل میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے اس مسئلے کو بیان کر رہے۔ سوال : کیا باپ اپنی اولاد کو میراث سے محروم کرسکتا ہے یا دوسری اولاد کو زیادہ حصہ دے سکتا ہے؟ جواب : میراث سے محروم كرنا شریعت مقدّس اسلام میں جائز نہیں ہے اگر […]

صراط ٹائمز / ہم یہاں شرعی مسائل میں دلچسپی رکھنے والے افراد کے لیے اس مسئلے کو بیان کر رہے۔

سوال : کیا باپ اپنی اولاد کو میراث سے محروم کرسکتا ہے یا دوسری اولاد کو زیادہ حصہ دے سکتا ہے؟

جواب : میراث سے محروم كرنا شریعت مقدّس اسلام میں جائز نہیں ہے اگر کسی نے ایسا کیا ہے تو یہ باطل ہے؛ البتہ فوت ہونے سے پہلے اپنا مال کچھ بچوں میں یا دوسرے افراد کو بخش سکتا ہے اور انکے سپرد کرسکتاہے. مگر اس طرح سے کوئی ایسا کام انجام نہیں دینا چاہئے جس سے وراثت پانے والوں میں اختلاف پیدا ہو جائے۔

مختصر لنک: https://www.siraat-times.com/?p=968

ٹیگز

تبصرے