29

احکام شرعی / اگر اخبارات وغیرہ میں اسماء متبرکہ ہوں تو اس کا کیا حکم ہے؟

  • نیوز کوڈ : 907
  • 27 February 2025 - 12:28
احکام شرعی / اگر اخبارات وغیرہ میں اسماء متبرکہ ہوں تو اس کا کیا حکم ہے؟

صراط ٹائمز/ کی رپورٹ کے مطابق، جب تمام مراجع عظام سے سوال کیا گیا کہ اخبارات وغیرہ میں اگر اسماء متبرکہ ہوں تو ان کا حکم کیا ہے۔ تو اس کا جواب ہم یہاں دینی مسائل میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ذکر کر رہے ہیں۔ سوال : جب ہم اخبارات اور مجلات کو پڑھ […]

صراط ٹائمز/ کی رپورٹ کے مطابق، جب تمام مراجع عظام سے سوال کیا گیا کہ اخبارات وغیرہ میں اگر اسماء متبرکہ ہوں تو ان کا حکم کیا ہے۔ تو اس کا جواب ہم یہاں دینی مسائل میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ذکر کر رہے ہیں۔

سوال : جب ہم اخبارات اور مجلات کو پڑھ کر رکھ دیتے ہیں، تو خواتین شیشوں کی صفائی میں استفادہ کرتی ہیں، تو ضروری ہے کہ تلاش کریں ان میں اللہ تعالیٰ اور آئمہ علیھم السلام کے نام مبارک تو نہیں ہیں؟ یا ردی کی ٹوکری میں پھینک دیتے ہیں؟

جواب : تمام مراجع عظام کہتے ہیں ک ، ضروری نہیں ہے جب تک ہمیں پتہ نہیں ہے اسماء ہیں یا نہیں، اس وقت تک اسکا حکم موجود نہیں ہے؛ تحقیق کرنا بھی ضروری نہیں ہے۔البتہ جب معلوم ہو جائے تو ان اسماء کو دفن کر دینا بہتر ہے یا مٹا دینا چاہیے۔

مختصر لنک: https://www.siraat-times.com/?p=907

ٹیگز

تبصرے