35

احکام شرعی/آیا نمازکے دوران تجوید کے قوانین کی رعایت کرنا ضروری ہے؟

  • نیوز کوڈ : 879
  • 25 February 2025 - 22:52
احکام شرعی/آیا نمازکے دوران تجوید کے قوانین کی رعایت کرنا ضروری ہے؟

صراط ٹائمز/ کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے نماز کے دوران تجوید کے قوانین کی رعایت کرنے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔ جسے ہم یہاں دینی مسائل میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ذکر کر رہے ہیں۔ سوال: کیا نماز میں قرات سورۂ حمد […]

صراط ٹائمز/ کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے نماز کے دوران تجوید کے قوانین کی رعایت کرنے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔ جسے ہم یہاں دینی مسائل میں دلچسپی رکھنے والوں کے لیے ذکر کر رہے ہیں۔

سوال: کیا نماز میں قرات سورۂ حمد کے وقت قواعد تجوید کی رعایت لازم ہے؟

جواب : قرائت کے صحیح ہونے کا معیار حروف کے مخارج کو درست ادا کرنا اور حرکات و سکنات (سکون) کو اس طرح ادا کرنا کہ عرب اہلِ زبان اسے درست قرار دیں (یعنی عرب اہل زبان کے نزدیک وہ درست ہو) اور تجوید کی خوبصورتیوں کی نماز میں رعایت کرنا ضروری نہیں۔

مختصر لنک: https://www.siraat-times.com/?p=879

ٹیگز

تبصرے