احکام
“بعض لوگ کچھ عذر کی وجہ سے جیسے سفر، حیض، اور عارضی بیماری کی وجہ سے گزشتہ سال کے کچھ روزے رکھنے سے قاصر رہے ہیں۔ اب ماہ شعبان کے ان باقی ماندہ دنوں میں وہ ایک ہی وقت میں کئی فائدے حاصل کر سکتے ہیں۔ وہ نہ صرف ان روزوں کی قضا ادا کر سکتے ہیں بلکہ ماہ شعبان میں روزہ رکھنے کے ثواب سے بھی مستفید ہو سکتے ہیں۔ اگر یہ روزے اس سال کے رمضان سے پہلے ادا نہ کیے جائیں تو مکلف کو نہ صرف رمضان کے بعد ان روزوں کی قضا ادا کرنی ہوگی بلکہ تاخیر کا کفارہ بھی دینا ہوگا۔
تاخیر کا کفارہ :
ہر روزے کے لیے 750 یا 900 گرام گندم یا آٹا فقیر کو دینا ہوگا۔ یا تو یہ سامان خود فقیر کو دیا جائے یا اس کی قیمت ادا کی جائے۔
احکام دینی روزہ کی قضا اور اسکا کفارہ
احکام“بعض لوگ کچھ عذر کی وجہ سے جیسے سفر، حیض، اور عارضی بیماری کی وجہ سے گزشتہ سال کے کچھ روزے رکھنے سے قاصر رہے ہیں۔ اب ماہ شعبان کے ان باقی ماندہ دنوں میں وہ ایک ہی وقت میں کئی فائدے حاصل کر سکتے ہیں۔ وہ نہ صرف ان روزوں کی قضا ادا کر […]
مختصر لنک: https://www.siraat-times.com/?p=842
- پوسٹ کردہ بذریعہ: Ammar zaidi
- کوئی نظارہ نہیں۔
