شیخ آل یاسین فرماتے ہیں: امام حسنؑ اس سپہ سالار کی مانند تھے جو اپنے سپاہیوں کو ایک ایک کرکے بلاتا ہے اور ان پر ان کی ذمہ داری واضح کرتا ہے۔ انہوں نے اپنے ساتھیوں کو نہ صرف زبانی بلکہ قرآن اور تاریخ کی زبان میں ان کی ذمہ داریاں سمجھائیں۔ اور آخر میں امام حسینؑ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: “لایوم کیومک یا اباعبدالله” یعنی تمہارا دن کسی اور کے دن کی مانند نہیں۔ تمہاری ذمہ داری سب سے بھاری ہے، اور سب سے بڑا اور آخری کام تمہیں انجام دینا ہے— اور حسینؑ نے وہ انجام دیا۔
ولادت امام حسن علیہ السلام
شیخ آل یاسین فرماتے ہیں: امام حسنؑ اس سپہ سالار کی مانند تھے جو اپنے سپاہیوں کو ایک ایک کرکے بلاتا ہے اور ان پر ان کی ذمہ داری واضح کرتا ہے۔
مختصر لنک: https://www.siraat-times.com/?p=1260
- پوسٹ کردہ بذریعہ: admin
- کوئی نظارہ نہیں۔
