56

احادیث / مومن کی مصیبتیں

  • نیوز کوڈ : 1509
  • 17 April 2025 - 23:44
احادیث / مومن کی مصیبتیں

چار مصیبتیں ایسی ہیں جن سے یا ان میں سے کسی ایک سے کوئی مؤمن بچ نہیں سکتا:۔

عِدَّةٌ مِنْ أَصْحَابِنَا عَنْ سَهْلِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي نَصْرٍ عَنْ دَاوُدَ بْنِ سِرْحَانَ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ اللَّهِ ع يَقُولُ:۔
أَرْبَعٌ لَا يَخْلُو مِنْهُنَّ الْمُؤْمِنُ أَوْ وَاحِدَةٍ مِنْهُنَّ: مُؤْمِنٌ يَحْسُدُهُ وَ هُوَ أَشَدُّهُنَّ عَلَيْهِ وَ مُنَافِقٌ يَقْفُو أَثَرَهُ أَوْ عَدُوٌّ يُجَاهِدُهُ أَوْ شَيْطَانٌ يُغْوِي
هِ.

داود بن سرحان بیان کرتے ہیں کہ میں نے امام صادقؑ کو یہ فرماتے سنا ہے:۔

چار مصیبتیں ایسی ہیں جن سے یا ان میں سے کسی ایک سے کوئی مؤمن بچ نہیں سکتا:۔

۔ ایسا مؤمن جو اس سے حسد کرے، ان میں سب سے سخت اس کے لیے یہی مصیبت ہے۔

۔ ایسا منافق جو اس کے (عیوب کی) ٹوہ میں لگا رہے۔

۔ ایسا دشمن جو اس سے جنگ لڑنے کو جہاد سمجھے گا۔


۔ ایسا شیطان جو اسے اغواء کرے۔

حوالہ:۔
کلینی، محمد بن یعقوب، الکافی، ج ۲، ص ۲۵۰، حدیث: ۴۔

مختصر لنک: https://www.siraat-times.com/?p=1509

ٹیگز

تبصرے