30

امتحان اس وقت نہیں جب امام زمان عج ظہور فرمائیں گے بلکہ ابھی ہے /سید ہاشم حیدری

  • نیوز کوڈ : 1481
  • 13 April 2025 - 20:32
امتحان اس وقت نہیں جب امام زمان عج ظہور فرمائیں گے بلکہ ابھی ہے /سید ہاشم حیدری

اس وقت ہم امتحان گاہ میں ہیں… کیا ہم کامیاب ہیں؟

سید ہاشم حیدری

امتحان اُس وقت نہیں ہے جب امام مہدی (عج) ظہور فرمائیں گے، امتحان تو ابھی ہے! آسان الفاظ میں کہیں تو، جب امام ظہور فرمائیں گے تو ان شاء اللہ اُنہیں لے جائیں گے جو کامیاب ہوچکے ہوں گے، امام کے ظہور کے وقت امتحان شروع نہیں ہوگا۔ جیسے ہی امام رکن و مقام کے درمیان ظہور کریں گے، مجاہدین، قائدین اور وہ لوگ جنہوں نے غیبت کے زمانے میں امتحان دیا ہوگا، اُن کے ساتھ قیام کریں گے۔ اس لیے ظہور کا انتظار نہ کرو، ظہور تو نتائج ہے، اس وقت ہم امتحان گاہ میں ہیں… کیا ہم کامیاب ہیں؟

مختصر لنک: https://www.siraat-times.com/?p=1481

ٹیگز

تبصرے