15

صراط ٹائمز ! حدیث امام علی علیہ السلام

  • نیوز کوڈ : 1051
  • 04 March 2025 - 6:00
صراط ٹائمز ! حدیث امام علی علیہ السلام

صراط ٹائمز / یہ حدیث بحار الانوار جلد 70 ، ص 242 میں نقل ہوئی ہے جس کا متن کچھ اس طرح ہے۔ قَالَ عَلِیٌّ عَلَیْهِ السَّلَامُ“مَنْ أَصْلَحَ مَا بَیْنَهُ وَبَیْنَ اللَّهِ أَصْلَحَ اللَّهُ مَا بَیْنَهُ وَبَیْنَ النَّاسِ، وَمَنْ أَصْلَحَ سَرِیرَتَهُ أَصْلَحَ اللَّهُ عَلَانِیَتَهُ، وَمَنْ عَمِلَ لِآخِرَتِهِ كَفَاهُ اللَّهُ أَمْرَ دُنْیَاهُ.” :ترجمہ “جو شخص اپنے […]

صراط ٹائمز / یہ حدیث بحار الانوار جلد 70 ، ص 242 میں نقل ہوئی ہے جس کا متن کچھ اس طرح ہے۔

قَالَ عَلِیٌّ عَلَیْهِ السَّلَامُ
“مَنْ أَصْلَحَ مَا بَیْنَهُ وَبَیْنَ اللَّهِ أَصْلَحَ اللَّهُ مَا بَیْنَهُ وَبَیْنَ النَّاسِ، وَمَنْ أَصْلَحَ سَرِیرَتَهُ أَصْلَحَ اللَّهُ عَلَانِیَتَهُ، وَمَنْ عَمِلَ لِآخِرَتِهِ كَفَاهُ اللَّهُ أَمْرَ دُنْیَاهُ.”

:ترجمہ

“جو شخص اپنے اور اللہ کے درمیان (تعلقات) کی اصلاح کر لیتا ہے، اللہ اس کے اور لوگوں کے درمیان (تعلقات) کو درست کر دیتا ہے۔ جو اپنی نیت (باطن) کو درست کر لیتا ہے، اللہ اس کے ظاہر کو سنوار دیتا ہے، اور جو اپنی آخرت کے لیے عمل کرتا ہے، اللہ اس کی دنیا (کی ضروریات) کو کفایت کر دیتا ہے۔”

حوالہ

بحار الأنوار، علامہ مجلسی، ج 70، ص 242

مختصر لنک: https://www.siraat-times.com/?p=1051

ٹیگز

تبصرے