شُبْہات

14June
نہج‌البلاغہ جیسی عظیم کتاب میں، عید غدیر کا براہ راست ذکر کیوں موجود نہیں؟

نہج‌البلاغہ جیسی عظیم کتاب میں، عید غدیر کا براہ راست ذکر کیوں موجود نہیں؟

حضرت علیؑ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے اسی دن دین کو مکمل کیا، نبیؐ کی آنکھیں ٹھنڈی کیں، اور مؤمنین کو خوشی دی۔ یہ وہی دن (غدیر) ہے جس کے کچھ گواہ تم میں موجود ہیں اور کچھ کو اس کی خبر دی گئی۔ یہ عہد و پیمان، دین کی تکمیل اور واضح قیادت کے اعلان کا دن ہے

کچھ نہیں ملا!