37

کوئٹہ سریاب روڈ پر BNP کے جلسے پر بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے / علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ

  • نیوز کوڈ : 2349
  • 05 September 2025 - 16:11
کوئٹہ سریاب روڈ پر BNP کے جلسے پر بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے / علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ

کوئٹہ سریاب روڈ پر BNP کے جلسے پر بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے / علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ

سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی حفظہ اللہ کی کوئٹہ سریاب روڈ پر BNP کے جلسے پر بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں خودکش حملہ افسوسناک ہے..

13 افراد کی شہادت پر پسمــاندگان کو تعـزیت پیش کرتے ہیں اور لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں…

حکومت اور سکیورٹی ادارے بلوچسـتان سے دہشتـگردی کے خاتمے کے لیے اقــدامات مزید تیز کریں.

مختصر لنک: https://www.siraat-times.com/?p=2349

ٹیگز

تبصرے