39

خود اعتماد بچوں کی خصوصیات

  • نیوز کوڈ : 2259
  • 24 August 2025 - 16:07
خود اعتماد بچوں کی خصوصیات

خود اعتماد بچوں کی خصوصیات

📍 جو بچے اور نوجوان پر اعتماد ہوتے ہیں وہ:

۔ ذمہ دار ہوتے ہیں۔

۔ اپنا کام خود کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

۔ تخلیقی ذہن کے مالک ہوتے ہیں۔

۔ دوسروں سے بہت آسانی سے رابطہ قائم کر سکتے ہیں۔

۔ افراد کے درمیان اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں۔

۔ ذہنی فشار کی صورت میں اسے کنٹرول کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

۔ کاموں کو دلی اطمینان کے ساتھ انجام دیتے ہیں۔

۔ نئے کاموں کو انجام دینے سے خوفزدہ نہیں ہوتے۔

۔ اپنے مثبت اور منفی خیالات کو کنٹرول کر سکتے ہیں۔

۔ دوسروں کے ساتھ تعاون کرنے میں پہل کرتے ہیں۔

حوالہ : اعتماد به نفس کودک من، ص 

مختصر لنک: https://www.siraat-times.com/?p=2259

ٹیگز

تبصرے