بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
وَجَعَلْنَا لَكُمْ فِيهَا مَعَايِشَ وَمَن لَّسْتُمْ لَهُ بِرَازِقِينَ
ترجمہ: اور ہم نے اس میں تمہارے لئے بھی معاش کے وسائل بنائے اور ان کیلئے بھی جن کے روزی رساں تم نہیں ہو۔
📕 تفســــــــیر قــــرآن📕
1️⃣ اللہ تعالیٰ نے زمین پر انسانوں کے لئے رزق و روزی اور زندگی کے ہر طرح کے ذرائع قرار دیئے ہیں، زمین اور اس کے وسائل انسانیت کی خدمت کے لئے ہیں۔
2️⃣ خدا، تمام انسانوں کی تحت تکفیل افراد کا رزق و روزی دینے والا ہے، خدا عالم تمام موجودات کا رزق دینے والا اور معیشت کے ذرائع فراہم کرنے والا ہے.
3️⃣ زمین، انسانی معاش اور ذریعہ معاش فراہم کرنے کا مرکز، زمین پر جو بھی باشعور مخلوقات -غیر انسان- ہیں ان کا رزق خدا کے ذمہ ہے.
📚 تفسیر راہنما
