صراط ٹائمز / امام علی علیہ السلام کی یہ حدیث نھج البلاغہ حکمت 47 سے نقل کر رہے ہیں۔
امیر المؤمنین، حضرت علی علیہ السّلام نے فرمایا:۔
كُونُوا لِلظَّالِمِ خَصْماً وَلِلْمَظْلُومِ عَوْناً
ظالم کے دشمن اور مظلوم کے مددگار بنو۔
یوم القدس کو اپنی استطاعت کے مطابق بھرپور انداز میں منانا مولا علیؑ کے اس نورانی فرمان کا ادنیٰ ترین مصداق ہے اور ایک انسانی ذمہ داری ہے، جس کا خدا کے ہاں عظیم اجر ہے۔
خدا سے اس عظیم جہاد پر عمل کرنے کی توفیق کے طلبگار ہیں۔
