11

حدیث /کسی شخص کا تمہارے حسن سلوک پر شکر گزار نہ ہونا تمہیں نیکی اور بھلائی سے بد دل نہ بنا دے۔

  • نیوز کوڈ : 1369
  • 26 March 2025 - 23:18
حدیث /کسی شخص کا تمہارے حسن سلوک پر شکر گزار نہ ہونا تمہیں نیکی اور بھلائی سے بد دل نہ بنا دے۔

صراط ٹائمز / مولائے کائنات امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ایک حدیث جو نھج البلاغہ میں نقل ہوئی ہے اس کا متن کچھ اس طرح سے ہے۔ شکر گزاری قَالَ أمير المؤمنين عَلَیْهِ السَّلَامُ لَا یُزَهِّدَنَّكَ فِی الْمَعْرُوْفِ مَنْ لَّا یَشْكُرُهٗ لَكَ، فَقَدْ یَشْكُرُكَ عَلَیْهِ مَنْ لَّا یَسْتَمْتِـعُ بِشَیْءٍ مِّنْهُ، وَ قَدْ […]

صراط ٹائمز / مولائے کائنات امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی ایک حدیث جو نھج البلاغہ میں نقل ہوئی ہے اس کا متن کچھ اس طرح سے ہے۔

شکر گزاری

قَالَ أمير المؤمنين عَلَیْهِ السَّلَامُ

لَا یُزَهِّدَنَّكَ فِی الْمَعْرُوْفِ مَنْ لَّا یَشْكُرُهٗ لَكَ، فَقَدْ یَشْكُرُكَ عَلَیْهِ مَنْ لَّا یَسْتَمْتِـعُ بِشَیْءٍ مِّنْهُ، وَ قَدْ تُدْرِكُ مِنْ شُكْرِ الشَّاكِرِ اَكْثَرَ مِمَّاۤ اَضَاعَ الْكَافِرُ، وَ اللّٰهُ یُحِبُّ الْمُحْسِنِیْنَ۠.

کسی شخص کا تمہارے حسن سلوک پر شکر گزار نہ ہونا تمہیں نیکی اور بھلائی سے بد دل نہ بنا دے۔ اس لئے کہ بسا اوقات تمہاری اس بھلائی کی وہ قدر کرے گا جس نے اس سے کچھ فائدہ بھی نہیں اٹھایا ،، اور اس ناشکرے نے جتنا تمہارا حق ضائع کیا ہے اس سے کہیں زیادہ تم ایک قدردان کی قدر دانی حاصل کر لو گے، اور خدا نیک کام کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔

📚 نہج البلاغہ۔ حکمت 104

مختصر لنک: https://www.siraat-times.com/?p=1369

ٹیگز

تبصرے