15

حدیث / اعضاء و جوارح کا روزہ

  • نیوز کوڈ : 1343
  • 25 March 2025 - 5:20
حدیث / اعضاء و جوارح کا روزہ

صراط ٹائمز / اعضاء و جوارح کا روزہ یہ حدیثِ جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کتاب بحار الانوار جلد 93 صفحہ 295 میں نقل ہوئی ہے جس کا متن کچھ اس طرح ہے۔ قالَت فاطِمَةُ الزَّهراء عليهاالسلام:۔  ما يَصْنَعُ الصّائِمُ بِصِيامِهِ اِذا لَمْ يَصُنْ لِسانَهُ وَ سَمْعَهُ وَ بَصَرَهُ وَ جَوارِحَهُ.۔ حضرت فاطمہ زہراءؑ […]

صراط ٹائمز / اعضاء و جوارح کا روزہ یہ حدیثِ جناب فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کتاب بحار الانوار جلد 93 صفحہ 295 میں نقل ہوئی ہے جس کا متن کچھ اس طرح ہے۔

قالَت فاطِمَةُ الزَّهراء عليهاالسلام:۔

 ما يَصْنَعُ الصّائِمُ بِصِيامِهِ اِذا لَمْ يَصُنْ لِسانَهُ وَ سَمْعَهُ وَ بَصَرَهُ وَ جَوارِحَهُ.۔

حضرت فاطمہ زہراءؑ نے فرمایا:۔
روزے دار کے اس روزے کا کیا فائدہ ہے کہ جس میں وہ اپنی زبان، کان، آنکھ اور دوسرے اعضاء کو گناہوں سے نہ بچائے۔

بحار الانوار، جلد 93 صفحہ 295

مختصر لنک: https://www.siraat-times.com/?p=1343

ٹیگز

تبصرے