16

احکام شرعی / امام جماعت کی پیروی کا میعار

  • نیوز کوڈ : 1334
  • 23 March 2025 - 4:17
احکام شرعی / امام جماعت کی پیروی کا میعار

صراط ٹائمز / یہاں رہبر معظم سید علی خامنہ ای کے فتوی کے مطابق ،امان جماعت کی پیروی کے میعار کو بیان کیا جارہا ہے۔ سوال: امام جماعت کی پیروی کا معیار کیا ہے؟ اگر مقتدی قنوت کو طول دے اور امام سے بعد میں رکوع میں جائے تو کیا اس کی جماعت باطل ہو […]

صراط ٹائمز / یہاں رہبر معظم سید علی خامنہ ای کے فتوی کے مطابق ،امان جماعت کی پیروی کے میعار کو بیان کیا جارہا ہے۔

سوال: امام جماعت کی پیروی کا معیار کیا ہے؟ اگر مقتدی قنوت کو طول دے اور امام سے بعد میں رکوع میں جائے تو کیا اس کی جماعت باطل ہو جائے گی؟

جواب: نماز جماعت میں امام کی پیروی ضروری ہے۔ اگر کوئی مقتدی قنوت کو اتنا طول دے کہ امام رکوع سے اٹھ جائے اور وہ ابھی تک رکوع میں نہ گیا ہو، تو اس کی جماعت باطل ہو جائے گی اور نماز فرادیٰ (انفرادی) شمار ہوگی۔ لیکن اگر امام کا رکوع تیز ہو اور مقتدی معمولی تاخیر سے رکوع میں جائے، مگر عرفی طور پر پیروی برقرار رہے، تو جماعت صحیح رہے گی۔

مختصر لنک: https://www.siraat-times.com/?p=1334

ٹیگز

تبصرے