10

احکام شرعی / روزہ کی حالت میں انسولین کا انجیکشن لگوانا جائز ہے؟

  • نیوز کوڈ : 1233
  • 16 March 2025 - 1:55
احکام شرعی / روزہ کی حالت میں انسولین کا انجیکشن لگوانا جائز ہے؟

صراط ٹائمز / رہبر معظم سید علی خامنہ ای کے فتوی کے مطابق اس مسئلے کو یہاں ذکر کررہے ہیں۔ سوال:۔ کیا روزہ کی حالت میں انسولین کا انجیکشن لگوانا جائز ہے؟ کیا اس سے روزہ باطل ہو جاتا ہے؟ جواب (رہبر معظم سید علی خامنہ ای):۔ اگر انسولین کا انجیکشن غذائیت یا توانائی پہنچانے […]

صراط ٹائمز / رہبر معظم سید علی خامنہ ای کے فتوی کے مطابق اس مسئلے کو یہاں ذکر کررہے ہیں۔

سوال

کیا روزہ کی حالت میں انسولین کا انجیکشن لگوانا جائز ہے؟ کیا اس سے روزہ باطل ہو جاتا ہے؟

جواب (رہبر معظم سید علی خامنہ ای):۔

اگر انسولین کا انجیکشن غذائیت یا توانائی پہنچانے کے لیے نہ ہو، بلکہ صرف علاج کے لیے ہو، تو اس سے روزہ باطل نہیں ہوتا اور روزہ دار اسے استعمال کر سکتا ہے۔ لہٰذا، ذیابیطس (شوگر) کے مریض روزہ کی حالت میں انسولین لگا سکتے ہیں، بشرطیکہ وہ اس کے باوجود روزہ رکھنے کی طاقت رکھتے ہوں اور ان کے لیے کسی قسم کا ضرر نہ ہو۔

مختصر لنک: https://www.siraat-times.com/?p=1233

ٹیگز

تبصرے