18

احکام شرعی / آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی

  • نیوز کوڈ : 1632
  • 29 April 2025 - 1:28
احکام شرعی / آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی

آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی

سوال: اگر کسی کی گردن پر حق الناس (مالی و غیر مالی) باقی ہو تو اس کا کیا حکم ہے؟

جواب: جن کے حقوق اس کے ذمہ ہیں اگر وہ انہیں پہچانتا ہے تو ان کا مال یا جو کچھ بھی اسکے ذمہ ہو، ادا کرنا واجب ہے اور اگر انہیں نہیں پہچانتا ہو یا ان تک اس کی پہچ نہ ہو تو ان کی طرف سے صدقہ دے گا۔

سوال: اگر ہمارے پڑوسی کے درخت کی شاخ ہمارے گھر میں جھکی ہوئی ہو تو کیا ہمارے لیے اس کا پھل کھانا جائز ہے؟

جواب: اگر ان کی اجازت ہو تو کھا سکتے ہیں۔

📚 آیت الله سیستانی دام عزه

مختصر لنک: https://www.siraat-times.com/?p=1632

ٹیگز

تبصرے