12

احادیث/ سلام ہو ان دلوں پر جو نماز کی عظمت کو پہچانتے ہیں۔

  • نیوز کوڈ : 1621
  • 28 April 2025 - 1:50
احادیث/ سلام ہو ان دلوں پر جو نماز کی عظمت کو پہچانتے ہیں۔

🏴 امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں 🏴

🏴 امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں 🏴

ہماری شفاعت ہرگز اُس کو نصیب نہ ہوگی جو نماز کو معمولی سمجھے اور اس میں سستی کرے۔

اور فرمایا:۔

اگر کوئی چاہتا ہے کہ جان لے اس کی نماز بارگاہِ الٰہی میں مقبول ہوئی یا نہیں،

تو دیکھے کہ اس کی نماز نے اسے برائیوں اور گناہوں سے کس حد تک باز رکھا ہے؛

پس جتنی نماز نے اُسے روکا ہو، اُسی قدر وہ قبول ہوئی ہے۔

حوالہ

وسائل الشیعہ، جلد ۴

بیستونی، محمد، ترجمہ مجمع البیان، جلد ۱۹، صفحہ ۶۵

مختصر لنک: https://www.siraat-times.com/?p=1621

ٹیگز

تبصرے