12

حدیث / اپنے آپ کو خوش اخلاقی سے مزین کریں

  • نیوز کوڈ : 1577
  • 20 April 2025 - 0:46
حدیث / اپنے آپ کو خوش اخلاقی سے مزین کریں

اپنے آپ کو خوش اخلاقی سے مزین کریں

یہ حدیث کتاب تحفہ العقول صفحہ 111 سے نقل کی جارہی ہے جس کا متن کچھ اس طرح ہے۔۔

🔷 امام على عليه السلام فرماتے ہیں:

رَوِّضُوا أَنْفُسَكُمْ عَلَى الْأَخْلَاقِ الْحَسَنَةِ فَإِنَّ الْعَبْدَ الْمُؤْمِنَ يَبْلُغُ بِحُسْنِ خُلُقِهِ دَرَجَةَ الصَّائِمِ الْقَائِم‏

ترجمہ: اپنے نفس کو خوش اخلاقی کی ریاضت اور تربیت کرائیں، کیونکہ مومن بندہ خوش اخلاقی کی وجہ سے شب زندہ دار اور روزہ رکھنے والوں کے مقام کو حاصل کرلیتا ہے۔

📚 تحف العقول ص 111

مختصر لنک: https://www.siraat-times.com/?p=1577

ٹیگز

تبصرے