روزہ افطار کرنے سےپہلے مغربین کی نماز پڑھنا
آیةاللّٰه العظمٰی عبداللّٰه جوادی آملی مدظلہ العالیٰ
روزےکی حالت میں اور افطار کرنے سے پہلےمغرب اور عشاء کی نماز پڑھنے میں بہت زیادہ فضیلت ہے۔
بیشک جب مغرب کی اذان کا وقت ہوتو اس شخص کا روزہ [تکنیکی طورپر] ختم ہو چکاہے، لیکن اسے چاہیےکہ وہ اپنی نمازیں کچھ کھانے سے پہلے ادا کریں۔
انہوں نے نہ صرف ‘فضیلت’ کےوقت نماز پڑھی ہو گی، بلکہ ‘روزہ دار’ کی نماز پڑھنےکی فضیلت بھی حاصل کر لی ہے، آئیے اس بات کو ذہن میں رکھیں!۔
🪷 اعلم آیةاللّٰه العظمٰی عبداللّٰه جوادی آملی مدظلہ العالیٰ
اَللّٰهُــمَ صَّــلِ عَــلَى مُحَمَّــدٍوََآلِ مُحَمَّــدٍوَّعَجِــل فَّرَجَهُــم
